Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

تایا کی فٹنس اور کالے بالوں کا رازمیرے سامنے تھا

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2020ء

تایا کی فٹنس اور کالے بالوں کا رازمیرے سامنے تھا
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے تایامیرے والد صاحب سے دس سال بڑے ہیں ان کی عمر تقریباً 75 سال ہے اور میرے والد کی عمر 65 لیکن دونوں میں زمین آسمان کا فرق ہے ‘میرے والد صاحب جسمانی طور پر کمزور اور سر کے تمام بال سفید ہوگئے ہیں جبکہ تایا جی فٹ اور ان کے سر کے بال کالے ہیں مگر کچھ عرصہ سے میں محسوس کررہا تھا کہ تایا جی دن بدن صحت مند ہورہے ہیں‘ چہرے کی رنگت سرخ ہوگئی‘چال بہترین اور ہاتھوں کی پکڑ مضبوط ہورہی تھی‘ مجھے تلاش تھی کہ تایا جی کے پاس ضرور کوئی ایسی چیز آگئی ہےجو وہ دن بدن فٹ ہورہےہیں ۔ اکثر میں نے ان کو مذاق میں کہا کہ تایا جی میرے والد صاحب کو بھی کوئی جادو ئی چیز دے دیں تاکہ وہ بھی کھا کرآپ جیسے بن جائیں تو وہ مسکرا دیتے۔ ایک روز میں تایا جی کے گھر گیا ان کے کمرے میں جانا ہوا تو وہ کمرے میں نہ تھے میرے ذہن میں آیا کہ تلاش کرتا ہوں کہ آخر تایا جی کونسی جادوئی چیز کھاتے ہیں کافی تلاش کرنے پر ان کی الماری سے عبقری دواخانے کا ’’لال قلعہ شاہی ٹانک‘‘ ملا جس پر تمام چیزیں درج تھیں میں سمجھ گیا کہ یہی وہ جادوئی دوا ہے جسے کھا کر تایا جی دن بدن صحت مند ہورہے ہیں۔ خیر میں نے تایاجی سے بات نہیں کی کہ مجھے آپ کا راز مل گیا ہے۔ گھر آتے ہی عبقری دواخانہ فون کیا اور’’ لال قلعہ شاہی ٹانک‘‘ کی تین ڈبی کا آرڈر دیا، پارسل دو دن میں مجھے مل گیا۔ والد صاحب کوباقاعدگی سے استعمال کرنے کا کہا۔ تین ڈبی کے استعمال سے والد صاحب کے چہرے کی رونق لوٹ آئی۔ اب تایا جی صحت کا راز پوچھتے ہیں تو والد صاحب کہتے ہیں کہ تمہاری الماری سے راز چرایا ہے‘ تو تایا جان مسکرا دیتے ہیں۔(انور محمود، شیخوپورہ)

 

 

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 700 reviews.