Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

ماہواری کھل کر آئے! میرا آزمودہ قہوہ

ماہنامہ عبقری - مئی 2019ء

محترم شیخ الوظائف السلام علیکم! اللہ تعالیٰ آپ پر کروڑوں رحمتیں نچھاور فرمائے اور آپ کو دنیا اور آخرت کی ساری برکات‘ رحمتیں عطا فرمائے۔ آمین! میں اپنا آزمودہ ٹوٹکہ عبقری کی نذر کررہی ہوں‘  قارئین! مجھے ماہواری کا مسئلہ تھا‘ پہلے دن بہت زیادہ الٹیاں اور کمر‘ پیٹ میں درد رہتا تھا‘ بہت ادویات لیں مگر آرام نہ آیا۔ پھر ہماری رشتہ دار نے ایک ٹوٹکہ بتایا جو کہ درج ذیل ہے:۔ھوالشافی: ڈیڑھ کپ پانی لے کر اس میں ایک چمچ میتھرے کا ڈالیے اور پرانا گُڑ بھی تھوڑا سا ڈال لیجئے‘ پھر اس کو پکنے دیں‘جب ایک کپ رہ جائے تو کپ میں دو چمچ خالص دیسی گھی کے ڈال کر پکے ہوئے قہوہ کو کپ میں ڈال کر تین دن میں پی لیجئے۔ تین دن تک پانی میں بھی ہاتھ نہ ڈالیے۔ (ام امامہ‘ شیخوپورہ)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 586 reviews.