Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

بال کالے نہیں بلکہ کالے سیاہ کرنے کاآسان ٹوٹکہ

ماہنامہ عبقری - مارچ 2019

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ تعالیٰ آپ کو‘ آپ کے اگلے پچھلے اور اس سلسلے کے تمام بزرگوں کو جزائے خیر دے اور ہر وہ نعمت دے جو اس کے پاس ہے۔ جنوری 2009ء میں پہلا عبقری رسالہ خریدا تھا‘ اب تک ہر ماہ خود بھی پڑھتی ہوں‘دوسروں کو بھی پڑھاتی ہوں‘ میموری کارڈز بھی بانٹے ہیں۔ ایک ٹوٹکہ عبقری قارئین کو بتانا تھا۔ بال کالے کرنے کیلئے میرآزمودہ ہے۔ ھوالشافی: امبربیل جو درخت پر پھینک دیں تو سارے درخت پر لپٹ جاتی ہے اور درخت سوکھ جاتا ہے۔اس کو کوٹ کر دو چمچ پانی نکال کر تیل میں ملا کر سر پر لگائیں‘ ہفتہ میں دو بارمیں ہی سفید بال کالے ہوجاتے ہیں۔ (زوجہ عتیق الرحمٰن‘لاہور)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 432 reviews.