Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

سنہری زندگی کیلئے سنہری باتیں

ماہنامہ عبقری - مارچ 2019

٭کچھ باتیں لوگ بہت جلدی بھول جاتے ہیں‘ ان میں سے ایک ان کی ملاقات ہے۔٭ جنت کے منتظر نہ رہو بلکہ اپنے اعمال ایسے بناؤ کہ جنت بھی تمہاری منتظر ہوجائے۔ ٭رابطے اتنے ہی رکھو جتنے تکلیف نہ دیں۔ ٭جب تم جان جاؤ کہ اللہ تمہارے ساتھ ہے تو پھر اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کون تمہارے خلاف ہے۔٭ جو شخص نصیحت مان لے وہ بعض اوقات نصیحت کرنے والے سے بھی بڑا ہوتا ہے۔٭ وہ شخص کامیاب نہیں ہوپاتا جس میں ناکامی کا خوف کامیابی کی چاہت سے زیادہ ہو۔٭ اچھا آدمی کبھی نہیں مرتا وہ دلوں میں ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔٭زندگی تب ’’بہتر‘‘ ہوتی ہے جب آپ خوش ہوتے ہیں لیکن زندگی تب ’’بہترین‘‘ ہوتی ہے جب آپ کی وجہ سے کوئی دوسرا خوش ہوتا ہے۔٭ بات میں وزن پیدا کرنے کیلئے آواز کا اونچا ہونا ضروری نہیں بلکہ بات کا سچا ہونا ضروری ہے۔ (رانا محمد اصغر‘ واں بھچراں)

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 412 reviews.