Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

سفلی کالے جادو سے زبان بند تھی روحانی دم سے ٹھیک ہوگئی

ماہنامہ عبقری - اگست 2017ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ہم نے گزشتہ عبقری روحانی اجتماع میں شرکت کی‘ عبادات میں‘ ذکر میں‘ اللہ اللہ کرنے میں بہت مزہ آیا۔ وہاں موجود خواتین نے ہماری بہت خدمت کی‘ ہم وہاں تین دن رہیں‘ حضرت جی آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نےہمارے لیے اتنے اچھے انتظامات کیے تھے۔ محترم حضرت حکیم صاحب! مجھ پر میری والدہ پرکسی نے کالا سفلی جادو کروایا تھا‘ میری زبان بند تھی میں بول نہیں سکتی تھی‘ مگر آپ سے پہلی مرتبہ تسبیح خانہ لاہور میں آکر اسم اعظم کا روحانی دم کروایا تو میں آپ کے دم سے ہلکا ہلکا بولنے لگ گئی‘ اس کے بعد بھائی کے ساتھ آئی پھر دم کروایا‘ تیسرا دم عبقری روحانی اجتماع میں آکر کروایا‘ دم کروانے سے مجھے بہت فائدہ ہوا۔ اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میرے مسائل حل ہورہے ہیں۔ اب تو میں آسانی سے کھابھی سکتی ہوں اور نماز میں بھی کچھ الفاظ ادا ہوتے ہیں اور قرآن بھی اب پڑھ سکتی ہوں۔ حضرت حکیم صاحب! جب میری آپ سے پہلی ملاقات ہوئی تو آپ نے مجھے وظیفہ دیا اور ساتھ کہا کہ آپ نے دودھ اور مکھن کھانا ہے میں نے کہا تھا مجھے سانس کی تکلیف ہے میں نہیں پی سکتی مگر آپ نے کہا تم نے کھانا ہے آپ کا کہنا تھا اور اسی وقت اللہ تعالیٰ نے قبول کرلیاتھا۔ آپ کے منہ سے الفاظ نکلنے تھے کہ میں سب کچھ کھاپی لیتی ہوں۔ ایسا لگتا ہے جیسے یہ تکلیف کبھی تھی ہی نہیں مجھے مکمل آرام آگیا ہے۔ (ج۔ش)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 013 reviews.