Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

کوسٹر ڈرائیور اور انوکھے روحانی مشاہدات

ماہنامہ عبقری - ستمبر 2018ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں ایک کوسٹر ڈرائیور ہوں‘ ہروقت یَاحَفِیْظُ یَاسَلَامُ کا ورد کرتا رہتا ہوں‘ میں ایک مرتبہ کوسٹر گاڑی چلا رہا تھا‘ سواریاں بھی ساتھ تھیں‘ اوکاڑہ روڈ پر ایک حادثہ ہوا ایک ڈائیو بس ٹرالی کے ساتھ ٹکڑائی اور میں ان دونوں کے درمیان تھا‘ الحمدللہ میری گاڑی کو خراش تک نہ آئی۔ایک مرتبہ گاڑی کی بریک فیل ہوگئی میں یَاحَفِیْظُ یَاسَلَامُ پڑھتا ہوا گاڑی اوکاڑہ سے لاہور لے آیا‘ جب اڈے پر میں نے ایک ساتھی سے کہا گاڑی سائیڈ پر لگاؤ تو وہ حیران ہوگیا کہ گاڑی کی تو بالکل بریک نہیں تم کیسے لاہور لے آئے؟‘ ایک مرتبہ گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا یَاحَفِیْظُ یَاسَلَامُ پڑھتا ہوا گاڑی لاہور لے آیا۔ سب حیران تھے۔ (محمد آصف‘ لاہور)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 908 reviews.