Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

انڈیامیں ایک حکیم نے بتایادانت درد کاٹوٹکہ

ماہنامہ عبقری - اگست 2017ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! یہ دانت درد کا ٹوٹکہ انڈیا کے ایک حکیم نے میرے والدین کو بتایا تھا۔ ھوالشافی: کیکر کی چھال کے ٹکڑے بنا کر گھر میں رکھ لیں۔ روزانہ رات کو ایک ٹکڑا منہ میں رکھ کر چبائیں‘ منہ سے بہت زیادہ پانی نکلے گا۔دس منٹ بعد منہ پانی سے صاف کرکے سوجائیں‘ میرے والدین نے ساری زندگی اس پر عمل کیا تھا‘ نہ کبھی دانت خراب ہوئے نہ درد ہوا اور آنکھ کی نظر بھی برقرار رہی‘ بندہ ہفتہ بعد کیکر کی مسواک خرید لیتا ہےا ور فجر کے وقت چباتا ہے اورسات دن بعد نئی مسواک خرید کر فریج میں رکھ لیتا ہے۔ ماشاء اللہ 63 سال عمر ہے‘ دانت قائم دائم ہیں۔  (ج۔ش)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 982 reviews.