Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

30 سال پرانی خارش سےنجات‘ نہایت آسان

ماہنامہ عبقری - مئی 2015ء

میرے دونوں ہاتھوں پر خارش تھی‘ آپ کے رسالے میں ایک روحانی نسخہ عبقری دسمبر 2011ء میں چھپا تھا میں نےوہ آزمایا تو تیس برس پرانی خارش ٹھیک ہوگئی۔نسخہ یہ ہے کہبِسْمِ اللہِ اَللہُ اَکْبَرْ ایک بار‘ اَمْ اَبْرَمُوْا اَمْرًا فَاِنَّا مُبْرِمُوْنَ ﴿الزخرف۷۹﴾ ایک بار پڑھ کر شہادت کی انگلی سے لعاب لگاتا رہا‘ عرصہ تیس برس کی خارش ٹھیک ہوگئی ہے۔مزید وضو کرنے کے بعد  تین گھونٹ پانی پینے سے 25 برس پرانی منہ اور گلے کی تکلیف ٹھیک ہوگئی۔(غلام احمد قادری‘ کراچی)۔

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 640 reviews.