Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

چھاتی کا کینسر

ماہنامہ عبقری - مارچ2015ء

وجوہات: عورتوں میں چھاتی کے کینسر کی وجوہات مندرجہ ذیل ہیں:۔1۔ ماحول کی آلودگی یعنی گاڑیوں کا دھواں اور شور وغیرہ۔2بچوں کو دودھ پلانا۔ 3۔عورتوں میں موٹاپا یعنی چربی کی زیادتی۔ 4۔مٹھائیوں اور مشروبات میں استعمال ہونے والے رنگ۔ 5۔علاج میں تاخیر اور ناتجربہ کار ڈاکٹروں کا علاج۔ 6۔گوشت کا زیادہ استعمال۔ 7۔ 30 سے 35 سال کے بعد پہلے بچے کی پیدائش بھی بعض اوقات کینسر کا سبب بن سکتی ہے۔ 8۔پریشانیوں اور مسائل میں اضافے کی وجہ۔9۔ عورتوں کا تنگ اور نامناسب بریزر استعمال کرنا۔ 10۔ گندا اور کیمیکل والا پانی استعمال کرنے سے مثلاً دیہات میں رہنے والے لوگ نہروں اور تالابوں کا پانی استعمال کرنے سے گریز نہیں کرتے۔
احتیاطی تدابیر: بلاشبہ کینسر کے بارے میں جان کر ہو کوئی پریشان ہوجاتا ہے اور کچھ دیر کیلئے سوچ میں پڑجاتا ہےلیکن اگر کچھ احتیاطی تدابیر اپنالی جائیں تو چھاتی کے کینسر سے کافی حد تک بچاجاسکتا ہے۔ خواتین ان تدابیر سے فائدہ اٹھاتے ہوئے حفاظتی تدابیر اختیا ر کرسکتی ہیں۔ 1۔ بچوں کو اپنا دودھ پلائیں‘ اپنا دودھ پلانے والی خواتین میں چھاتی کا کینسر کم سے کم ہوتا ہے۔ 2۔ موٹاپے سےبچیں اور چکنائی والی چیزیں کم استعمال کریں۔ 3۔ گوشت کا استعمال کم کریں اور سبزیاں دالیں زیادہ استعمال کریں۔ 4۔مٹھائیوں کو ترک کریں اور فروٹ اپنائیں۔ ماحول کی آلودگی اور شور سے بچیں۔6۔کوڑا کرکٹ زمین میں دبادیں اور ماحول صاف ستھرا رکھیں۔ 7۔ قدرتی خوراک کھائیں۔ 8۔ پانی ابال کر استعمال کریں۔ 8۔ پانی ابال کر استعمال کریں۔ 9۔ ہر عورت مہینے میںایک دفعہ ضرور اپنی چھاتیوں کا معائنہ کرے۔ 10۔ جادو ٹونہ کرنے والوں سے پرہیز کریں۔ 11۔ کاٹن کی صاف ستھری اور ڈھیلی ڈھالی بریزر استعمال کریں نیز رات کو سوتے وقت اسے اتارلیں تاکہ دوران خون تحیم رہے۔ 12۔ اگر چھاتی میں کوئی گلٹی محسوس ہو اور درد بھی کرتی ہو تو جلد ڈاکٹر سے رجوع کریں تاکہ مرض پر جلد قابو پایا جاسکے۔ مزید معلومات اور ۔۔۔۔
کینسر کو شکست دینے کیلئے حضرت حکیم صاحب کی مایہ ناز کتاب : ’’کینسر کو شکست‘‘ کا ضرور مطالعہ کریں۔
آئیے! علاج معالجے میں اس سائنسی او رروحانی کتاب کا مطالعہ کریں اور کامیاب معالجہ میں آگے بڑھیں۔

 

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 610 reviews.