محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس ایک آزمودہ عمل ہے‘ جس کسی کی خواہش ہو کہ وہ مکہ مکرمہ جائے یا مدینہ منورہ کی زیارت کرے‘ آقا ﷺ کے روضہ اطہر کے سامنے کھڑا ہوکر درود و سلام پڑھے اسے چاہیے کہ روزانہ ایک تسبیح
پڑھے۔ اس کے علاوہ یہ درود شریف ہر پریشانی‘ الجھن اور سوفیصد حل ہے۔ آپ کوئی پریشانی ہے اس کو اپنی ذہن میں رکھتے ہوئے یہ درود شریف کثرت سے پڑھیں دیکھیں آپ کی پریشانی کیسے حل ہوتی ہے۔(م۔ع، فیصل آباد)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں