Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

سورۂ مائدہ کی آیت نمبر114 کے کرشمے

ماہنامہ عبقری - ستمبر 2015ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں دو سال پہلے عبقری رسالے میں سورۂ مائدہ کی آیت نمبر 114 کے بارے میں پڑھا کہ اس کے پڑھنے سے رزق کی تنگی دور ہوجاتی ہے۔ میں اس آیت کی بدولت اللہ سے ہر چیز مانگ لیتی ہوں اور وہ دے دیتا ہے۔ 2013ء کا رمضان ایسا تھا کہ ہم نے قرض لے کر عید کے کپڑے اور سامان لیا تھا اس دوران سارا سال اس آیت کا خوب ورد کیا۔ 2014ء کا رمضان تھا کہ اللہ نے رمضان سے پہلے ہی سب تیاری کرلی تھی۔ یہ سب اس آیت کی بدولت تھا۔ اس کے علاوہ تیسرا کلمہ‘ درود شریف اور استغفار ایک تسبیح صبح و شام۔ کلمہ کا دوسرا حصہ روزانہ بیس ہزار‘ دو انمول خزانہ دو سے تین ہزار ہر نماز کے بعد‘ سورۂ مائدہ کی آیت نمبر 114گیارہ بار‘ اَلْمَلِکُ اَلْقُدُّوْسُ اَلسَّلَامُگیارہ بار۔ ان اعمال کی برکت ہے کہ میری زندگی میں اتنا سکون ہے کہ کوئی مجھے اربوں روپیہ بھی دے تو وہ یہ سکون نہیں خرید سکتا جو میری زندگی میں ہے۔ (ا۔ک،لاہور)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 051 reviews.