Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

ستر شفائیں کے کمالات

ماہنامہ عبقری - جنوری 2015ء

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میں نے جب سے آپ کی ادویات استعمال کرنا شروع کی ہیں‘ تب سے تمام دوسری ادویات سے جان چھوٹ گئی ہے۔ ایک سال پہلے میرے گھٹنوں میں شدید درد رہنے لگا‘ اٹھنا بیٹھنا تو درکنا رلیٹے ہوئے بھی گھٹنوں میں شدید درد رہتا۔ تکلیف اتنی کہ بیان نہیں کرسکتی۔ اس تکلیف سے کچھ عرصہ پہلے بھی سستی دور کرنے کیلئے ’’سترشفائیں‘‘ استعمال کرتی رہی‘پھر جب گھٹنوں میں تکلیف ہوئی تو مجھے سترشفائیں یاد آئی‘ میں نے اپنے شوہر سےسترشفائیں منگوا کر دوبارہ شروع کی جس سے اللہ کا شکر ہے کہ مجھے کافی فرق پڑا۔ اب تو یہ حال ہے کہ میں اور میرا شوہر ’’سترشفائیں‘‘ باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں۔ میرے شوہر دفتر میں کام کی زیادتی کی وجہ سے بہت تھکن محسوس کرتے ہیں تو انہوں نے میرے کہنے پر سترشفائیں کھانا شروع کی تو انہیں سوفیصد رزلٹ ملا۔ میں نے جسے بھی اس کا مشورہ دیا سب نے ہی اس کی تعریف کی۔ (ام حذیفہ)۔

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 148 reviews.