۔ مغز بادام دس عدد‘ مغز کدو شیریں‘ مغز تربوز‘ تخم خشخاش ‘ مغز خیارین دس دس گرام‘ الائچی خورد پانچ گرام۔ آدھا کلو دودھ میں گھوٹ کر چھان کر میٹھا ملا کر نہار منہ پی لیں۔
۔لاجورد مغسول50 گرام‘ طباشیر (اصلی بانس والا) 20 گرام‘ الائچی خورد 10 گرام۔ سفوف بنا کر 500 ملی گرام والا کیپسول روزانہ بوقت عصر کھائیں۔ 3۔ برہمی 50 گرام‘ اسگندھ 20 گرام‘ الائچی خورد 10 گرام‘سفوف بنا کر 500 ملی گرام والا کیپسول بھرلیںایک کیپسول صبح و شام 4۔صندل سفید اصلی 20 گرام‘ کشنیز 20 گرام‘ چھوٹی چندن 20 گرام تمام ادویات کا سفوف تیار کرکے 250 سے 500 ملی گرام کیپسول بھرکر رات سوتے وقت استعمال کریں۔ 5۔ بادام روغن اصلی 50 ملی لیٹر‘ روغن کدو 50 ملی لیٹر‘ روغن خشخاش 100 ملی لیٹر سب کو ملالیں۔ رات کو سوتے وقت سر پر اور پاؤں کے تلوؤں پر لگائیں۔ (حکیم ملک اعجاز‘ بہاولپور)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں