Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

اعصابی کمزوری‘ کمر درد اور پٹھوں کے کھچائو کا بہترین حل

ماہنامہ عبقری - نومبر 2023ء

مسلسل کام ‘ ذمہ داریاں اور محنت کئی جسمانی عوارضات کو جنم دے دیتے ہیں۔ میں گھریلو خاتون ہوں گھر کی تمام ذمہ داریاں اور ساس سسر کی خدمت اور بچوں کی دیکھ بھال میری ذمہ داری ہے۔ سارے دن کے کام میں خوش دلی سے انجام دیتی ہوں اور مجھے فارغ بیٹھنا ویسے بھی والدین نے نہیں سکھایا ۔ بڑوں کی خدمت کر کے دلی سکون ملتا ہے۔ اب میرا جسم میری ذمہ داریوں میں میرا ساتھ نہیں دے رہا تھا۔ مجھے اعصابی کمزوری رہنے لگی تھی ‘ پٹھوں میں کھچائو اور کمر میں درد رہتی تھی۔ کوئی بھی کام نہیں ہوتا تھا۔ خون کی کمی کا بھی شکار ہو گئی تھی۔ میری غذا بھی ٹھیک ہے کسی قسم کی کمی نہیں ہے لیکن بیماری بھی اللہ تعالیٰ کا امر ہے۔ مجھے حضرت حکیم صاحب سے کلینک پر ملاقات کا وقت ملا۔ میں نے اپنے مسائل کا علاج پوچھا تو حضرت حکیم صاحب نے مجھے عبقری دواخانہ کی خاندانی راز شفاء تجویز فرمائی۔ میں نے یہ دوا استعمال شروع کی تو  چند دن میں ہی اس کا رزلٹ ملنا شروع ہو گیا۔اعصابی کمزوری، پٹھوں کا کھچائو اور جسم کی کمزوری دور ہو گئی۔ قبض کا مسئلہ تھا وہ بھی حل ہو گیا۔ اس دوا سے جگر کی کارکردگی بہتر ہوئی ہے اور جسم میں خون کی کمی بھی دور ہوئی ہے۔جب سے خاندانی راز شفاء استعمال کر رہی ہوں جسم ہر وقت چاق و چوبند رہتا ہے (شائستہ سلیم ۔ شیخوپورہ)

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 413 reviews.