Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

والدہ ہیپاٹائیٹس کی مریضہ‘ اس دوا نے کمال کر دیا

ماہنامہ عبقری - نومبر 2023ء

عبقری سے تعارف قریباً نو سال سے ہے‘تب سےہر ماہ عبقری پڑھتا ہوں۔ہوا یہ کہ میں ایک مسجد کے باہر کھڑا تھا وہاں کسی نے عبقری میگزین کا سٹال لگا یا ہوا تھا‘ وہاں کھڑے کھڑے رسالہ اٹھا کر پڑھنا شروع کر دیا ۔ جوں جوں پڑھتا گیا ‘ رسالہ میرے دل میں گھر کرتا گیا۔مجھے حکمت کا بھی شوق ہے۔ جب سے عبقری دواخانہ کی ادویات استعمال کی ہیں‘ جو اثر میں نے ان ادویا ت میں دیکھا ہے وہ کسی اور میں نہیں دیکھا ۔ میں شوگر ملوں میں گنا سپلائی کرتا ہوں۔ جس شوگر مل میں جاتا ہوں وہاں قریبی عبقری  کی ایجنسی سے عبقری کے مشروبات اور معجونیںخرید کر دوستوں کو بھی استعمال کرواتا ہوں۔ وہ بھی بہت خوش ہوتے ہیں۔سب تعریف کرتے ہیں کہ عبقری کی ادویات میں بہت دم ہے‘ جب مجھے کام کرتا دیکھتے ہیں تو کہتے ہیں ہم تمہارا مقابلہ نہیں کر سکتے تم حکیمی معجونیں استعمال کرتے ہو۔ میری والدہ کو ہیپاٹائٹس یعنی کالا یرقان تھا وہ بھی ڈاکٹری علاج کروا کر تھک چکیں تھیں ۔ ہیپاٹائٹس نجات سیرپ کی 10 بوتلیں استعمال کروائیں‘ جب ٹیسٹ کروایا تو رپورٹ نارمل آئی ۔ شہر کے بڑے ہسپتال کے ڈاکٹر نے جب رپورٹ دیکھی توکہنے لگے اماں جی آپ نے کونسی دوائی استعمال کی ہے جس سے اتنی جلدی آرام ملا ہے۔ حضرت جی جو خوشی عبقری ملنے کے بعد محسوس کی ساری عمر محسوس نہیں کی۔( محمد نواز ، ٹوبہ ٹیک سنگھ)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 392 reviews.