تسبیح خانہ میں ہر ہفتے تین دن کا چلہ جمعرات عصر سے شروع ‘ اتوار ظہر تک اختتامی دعا ہوتی ہے
چلہ کے معمولات!7 روحانی پیکیج !
(1)مٹی کے چراغ سے بے اولادی‘ بندشیں ختم! مٹی کا چراغ تسبیح خانہ سے ہی ملے گا‘ اس پر خاص الخاص تین دن عمل کروایا جائے گا‘ اس چراغ کو گھر لے جائیں اورسات دن صبح و شام اس کو کم ازکم ایک سے تین منٹ دیکھتے ہوئے یَافَتَّاحُ پڑھناہے۔ ان شاء اللہ بے اولادی‘ بندشیں‘ جادو‘ جنات‘ آسیب‘ بیماریاں ختم۔
(2)دھونی کے دھوئیں سے مصائب و بلائیںختم
عبقری کی ’’روحانی دھونی ‘‘ دوران چلہ پاس رکھیں‘اس پر خاص الخاص عمل کروایا جائےگا‘ گھر جاکر ہر جمعرات کو اس کی دھونی دیں‘ اگر بوجہ مجبوری دھونی نہیں دے سکتے تو گھر کے مختلف کونوں میں ہر جمعرات کو پھیلادیں‘ بلائیں‘ مصائب‘ حشرات الارض اور ناگہانی آفات سے گھر کی حفاظت رہے گی۔
(3)اولاد کی نافرمانی ختم اور ترقی کیلئے!
ایک خاص الخاص نقش دیا جائے گا‘ جس پر عمل تین دن متواتر کروایا جائے گا‘ اس نقش کو گھر جاکرلیمی نیشن کروا کرلٹکا دیاجائے تو گھر سے لڑائی جھگڑے‘ اولاد کی نافرمانی ختم‘ ناکامیوںکی جگہ ترقیاں لے لیں گی۔
(4)قرض ختم‘ تونگری کا فارمولہ لے جائیے!
دوران چلہ تین دن ایک ایسا روحانی عمل کروایاجائے گا‘ جس کے کرنے سے قرض‘ بیروزگاری‘ تنگدستی کاخاتمہ ہوجائے گا اور گھر میں رزق کی بارش اور برکت آجائے گی۔
(5)آئیے ! کامیاب استخارہ کیجئے!
استخارے کیلئے ایک عمل کروایا جائے گا !ہر کام کا نفع نقصان آپ کے سامنے کھل جائے گا!جاگتی آنکھوں سے دیکھیں ۔
(6) شہد سے زندگی کی تمام کڑواہٹیں ختم‘ مٹھاس لائیں
چلہ میں آتے ہوئے حسب ضرورت شہد تھوڑا سا لے آئیے! اس پر خاص الخاص عمل ہوگا‘ بس یہ مٹھاس گھر بھر کی تمام ناچاقیوں‘ جھگڑوں‘ حسد‘ کینہ‘ بغض کی کڑواہٹ کو دور کردے گی‘ گھر میں خوشگوار ماحول لے آئے گی۔میاں بیوی کی باہمی محبت کیلئے انتہائی آزمودہ۔
(7) مٹھی بھرمٹی لائیں‘ نظربد ‘ آسیب سے چھٹکارا
کسی جگہ سے بھی پاک صاف مٹی صرف ایک مٹھی شاپر میں ڈال کر لائیں‘ تین دن مسلسل اس پر عمل ہوگا‘ گھر جاتے ہوئے اس کو کسی صاف جگہ پر پارک‘ گرین بیلٹ‘ یا قبرستان میں اونچی جگہ ڈال کر پیچھے نہ دیکھیں اور گھر چلے جائیں‘ گھر پہنچتے ہی گھر سے نظربد‘ آسیب‘ جنات‘ جادو سے نجات مل جائے گی۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں