Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

بریسٹ کینسر‘ نسوانی مسائل جیسی بیماریوںکا کا میاب علاج

ماہنامہ عبقری - نومبر 2023ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میری ایک جاننے والی خاتون وکیل ہیں ‘ انہیں نظر بد کی وجہ سے جسمانی عوارضات نے گھیر رکھا تھا۔وہ کہتی ہیں کہ مجھے جو فائدہ عبقری دواخانہ کی روحانی پھکی سے ہوا ہے وہ کسی چیز سے نہیں ہوا۔ میں ان کے الفاظ کو قلمبند کر رہی ہوں‘ وہ کہتی ہیں کہ ’’ میرا جسم بے شمار بیماریوں کا گھر بن چکا تھا‘ میرا گھر چھوٹا میڈیکل سٹور بنا ہوا تھا۔ ہمارے ایک رشتہ دار ملنے کے لئے گھر آئے تو وہ اپنے ساتھ روحانی پھکی بھی لائے اور مجھے تحفہ دے کے چلے گئے۔میں نے اس کا بروشر پڑھا تو میں پڑھتے پڑھتے حیرت میں کھو گئی ۔ میں نے روحانی پھکی کو دن میں چند بار لینا شروع کر دیا۔ میرا جسم ہلکا پھلکا ہو گیا ور میرے جسم پر جو بیماریوں کا بوجھ تھا وہ سارا ختم ہو گیا۔ اس معجزے کے بعد میں نے اپنی کئی دوستوں کو بھی روحانی پھکی استعمال کروائی اس پھکی کے کرشمات پر زبردست کتاب لکھی جا سکتی ہے۔( رضوانہ قیوم، کراچی)
بریسٹ کینسر کا سو فیصد کامیاب علاج
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم ! مجھےبریسٹ کینسر تھا اور اس کا زہر پھیل رہا تھا۔بیماری نے مجھے جکڑ لیا تھا۔ بریسٹ کینسر پھیل رہا تھا۔ ادویات کا استعمال جاری تھا۔ میں نے عبقری میگزین کے جون 2023 ءکے شمارے کے صفحہ 35 پر ایک تحریر پڑھی جس میں کسی کو اٹھارہ سال سے بیماری نے تباہ برباد کر دیا تھا پھر انہیں روحانی پھکی ملی اور تین دن میں سالوں پرانی بیماری دور ہو گئی۔ میں نے بھی روحانی پھکی منگوا کر استعمال کرنا شروع کر دی۔ اس دوا میں اللہ نے بہت شفاء رکھی ہے‘ میں نے کچھ عرصہ روحانی پھکی کا استعمال جاری رکھا‘ بیماری کا اثر کم ہو نے لگا۔ حتیٰ کہ گلٹی سے پیپ اور گندا مواد نکلنے لگا اور گلٹی ختم ہو گئی۔ میری تکلیف ختم ہو گئی اور روحانی پھکی کا استعمال جاری رکھا۔ اب مجھے کسی طرح کی تکلیف باقی نہیں ہے۔ (ذکیہ عادل، اوکاڑہ)
نسوانی حسن کی کمی دور
میںنسوانی حسن میں کمی کی وجہ سے شدید احساس کمتری کا شکار تھی، ایسا محسوس ہوتا تھا میرا جسم نارمل نہیں ہے، مجھے ایک مخلص سہیلی نے عبقری دواخانہ کی روحانی پھکی اور نسوانی حسن شفاء آئل دیا کہ یہ کچھ عرصہ استعمال کرو ۔ میں نے استعمال شروع کیا تو ایک ماہ میں مجھے بہت فرق محسوس ہوا اور قدرتی طور پر نسوانی حسن میں اضافہ ہونے لگا۔ نسوانی حسن کی افزائش کے ساتھ ساتھ پورا جسم پر رونق اور صحت مند ہو گیا ہے۔مجھے پوشیدہ امراض کا مسئلہ تھا وہ بھی اس دوا کے استعمال سے ٹھیک ہو گیا۔( ن‘ح۔بہاولنگر)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 351 reviews.