Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

مرگی ہو یا دل کی تکلیف‘ باکمال پھکی آزمائیے

ماہنامہ عبقری - فروری2024ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! مجھے سینے میں دل کے مقام پر اچانک سے ایک درد کی لہر محسوس ہوتی تھی۔ میں نے عبقری دواخانہ کی روحانی پھکی کا استعمال شروع کرد یا۔ میں نے اپنے ایک رشتہ دار سے سنا تھا کہ عبقری کی روحانی پھکی جس مسئلے میں استعمال کریں اس کا فائدہ ہوتا ہے۔جب مجھے یہ تکلیف شر وع ہوئی تو میں نے روحانی پھکی کھانا شروع کر دی ۔ میری تکلیف ختم ہو گئی۔ اب بھی وقتاً فوقتاً یہ دوا استعمال کرتا رہتا ہوں۔دوبارہ کبھی درد نہیں ہوئی۔ میرے بھائی کے گردوں میں پتھری کی تکلیف ہو گئی‘ چند دن روحانی پھکی استعمال کی اس سے پتھری پیشاب کے ذریعے ریزہ ریزہ ہو کر نکل گئی ۔ میں نے جس مسئلے کے لئے بھی روحانی پھکی آزمائی ہے اس میں ہی فائدہ ہوا ہے۔ بلاشبہ روحانی پھکی میں بہت شفاء ہے۔ (علی رضوان، لاہور)
رسولیوں اوربریسٹ کینسر سے نجات
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! روحانی پھکی کے استعمال سے میری اہلیہ کو بریسٹ کینسر اور سینے میں رسولی ٹھیک ہوئی ہے۔ اہلیہ کو سینے میں درد ہونا شروع ہوا اس کے بعد سینے میں رسولیاں نمودار ہو گئیں‘ حالت بگڑنا شرو ع ہو گئی معائنہ کروانے پر معلوم ہوا کہ بریسٹ کینسر ہے۔بہت پریشانی ہوئی ‘ اہلیہ کوعبقری دواخانہ کی روحانی پھکی استعمال کروائی اور اس کے ساتھ ہی ڈاکٹری علاج بھی جاری رکھا۔ الحمد للہ کچھ ہی عرصے میں اہلیہ کی طبیعت بہتر ہونے لگی۔ رسولیاں کم ہو گئیں اور ان میں سے گنداور پیپ بہنے لگی اور درد بھی ختم ہو گئی۔روحانی پھکی کا استعمال مسلسل جاری رکھنے سے بریسٹ کینسر ختم ہو چکا ہے۔روحانی پھکی بظاہر سستی ہے لیکن اس کی قدر دانی نے ہماری زندگی کی سب سے بڑی پریشانی کو دور کر دیا۔(اسحاق احمد ، کراچی)
مرگی کےدورے کاعلاج
محترم حضرت حکیم صاحب السلا م علیکم! میرے بیٹے کی عمر نو سال ہے۔ اسے مرگی کے دورے پڑتے تھے۔ کئی علاج معالجے کروانے کے بعد اسے عبقری کی روحانی پھکی کھلانی شروع کی‘ اس پھکی سے اسے شفاء نصیب ہوئی اور دورے پڑنے کا سلسلہ بند ہو گیا۔ اب بھی کبھی کبھار اسے روحانی پھکی استعمال کروا دیتے ہیں۔ ہمیں اس کی بہت فکر تھی۔ اللہ کا شکر ہے اب وہ ٹھیک ہو گیا ہے۔ اتنی زبردست دوا بنانے پر آپ کا شکریہ ۔(محمد ذوالقرنین، میانوالی)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 025 reviews.