Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

عبقری ادویات آزمانے کے بعد سچے کھرے نتائج لاکھوں قارئین کے نام

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2019ء

بیٹی کے معدے میں بہت پرابلم تھی‘ تھوڑی سی پیپسی بھی پیتی تو معدہ خراب ہو جاتا لیکن آج وہ جو مرضی کھا پی لے اب معدے میں کسی قسم کی کوئی تکلیف نہیں ہوتی۔

ہاضم خاص سے بیٹی کا ہاضمہ ٹھیک ہوگیا
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! عبقری دواخانہ کی پھکی ’’ہاضم خاص‘‘ کمال کی چیز ہے۔ میری بیٹی کے معدے میں بہت پرابلم تھی‘ تھوڑی سی پیپسی بھی پیتی تو معدہ خراب ہو جاتا لیکن آج وہ جو مرضی کھا پی لے اب معدے میں کسی قسم کی کوئی تکلیف نہیں ہوتی۔ہمارے گاؤں سے خالہ آئیں‘ ان کو معدہ میں درد تھا‘ ان کو کھلائی تو فوراً آرام آگیا۔ گاؤں جاکر انہوں نے ہم نے مزید ڈبیاں منگوائیں بلکہ اب تو ’’ہاضم خاص‘‘ پورے گاؤں میں مشہور ہوچکی ہے۔ جس کو بھی پیٹ کا مسئلہ ہوتا ہے میری خالہ سے پھکی لینے پہنچ جاتا ہے۔ اس عید پر پھوپھی جان آئیں‘ کہنے لگی: رمضان گزرا ہے‘ مگر مجھے محسوس ہوتا ہے کہ معدہ میں کوئی چیز پھنسی ہوئی ہے‘ ہروقت بے چینی‘ کھٹے ڈکار آتے رہتےہیں‘ کچھ بھی صحیح طرح ہضم نہیں ہوتا ۔ بس پھر ہم نے ان کے سامنے بھی ’’ہاضم خاص‘‘ کی ڈبی رکھی اور ساتھ پانی کا گلاس دیا‘ انہوں نے ایک چمچ چائے والا نکال کر کھایا اور کچھ دیر بعد کہنے لگیں: واہ ! کیا کمال کی پھکی ہے‘ میں تو بالکل ہلکی پھلکی ہوگئی ہوں۔ الحمدللہ اب وہ بالکل ٹھیک ہیں۔(نور،اسلام آباد)
پیٹ کے امراض ختم، سکون کی نیند بحال
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! عبقری دواخانہ کی اسم اعظم کی دم شدہ ’’روحانی پھکی‘‘ کے بہت سے فوائد سامنے آرہے ہیں۔ ہمارے ایک دوست ہیں وہ کہتے ہیں کہ میری اہلیہ کو جو بھی تکلیف ہو وہ عبقری دواخانہ کی ’’روحانی پھکی‘‘ کھاتی ہے‘ اللہ تعالیٰ اسے شفاء عنایت فرماتے ہیں۔ خواہ بخار ہو‘ نزلہ زکام ہو ‘ گلہ خراب ہو، پیٹ میں درد ہو یا کوئی اور بیماری ہو اسم اعظم کی دم شدہ ’’روحانی پھکی‘‘ زبردست شفائی اثرات رکھتی ہے۔
دو سال پرانے پتلے دست ٹھیک ہوگئے
ایک صاحب نے بتایا کہ دو سال سے مجھے دست کی تکلیف ہے اور میں دو سال سے لاہور کے ہسپتالوں کے چکر لگاتا رہا ہو لیکن وہاں ڈاکٹروں سے میرے پتلے دست نہ ختم ہوسکے۔ دسمبر میں میلسی درس میں شریک ہوا وہاں باہر سٹال لگا ہوا تھا‘ میں نے صرف 30 روپے کی اسم اعظم کی روحانی پھکی لی ‘ حیران کن طور پر ابھی آدھی ڈبی بھی نہ ہوئی تھی کہ میرے پتلے دست بالکل ختم ہوگئے۔
ڈیپریشن کے شکار ! سکون کا سیرپ پی لیں
سکون افزاء سیرپ کمال کی چیز ہے۔ ایک صاحب ڈیپریشن کا شکارتھے۔ بندہ کے پاس آئے کہنے لگے ملتان سے پروفیسر ڈاکٹر کی دوا لے رہا ہو‘ بندہ نے انہیں عبقری دواخانہ کا ’’سکون افزاء سیرپ‘‘ استعمال کرنے کا مشورہ دیا کچھ دنوں بعد دوبارہ آئے تو حیران تھے۔ کہنے لگے کہ ڈاکٹر کی ادویات کھانے سے رات کو نیند آجاتی تھی لیکن صبح کو اٹھتا تو سربھاری ہوتا اور سارا دن نیند کے اثرات رہتے غنودگی سی رہتی۔’’ سکون افزاء سیرپ‘‘ استعمال کررہا ہوں تو رات کو نیند بھی پہلے سے بہت پرسکون آتی ہے اور صبح کو اٹھتا ہوں تو کوئی غنودگی وغیرہ اور سر کا بھاری پن بالکل نہیں ہوتا۔ (امتیاز احمد،میلسی)
چند ہفتوں میں وزن 85 سے 81 کلو ہوگیا
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! مجھے معدہ کا مسئلہ تھا‘ اس کے ساتھ کمزوری بہت زیادہ اور رات بھر نیند نہ آتی‘ بہت زیادہ بے چینی رہتی‘ ہروقت گھبراہٹ محسوس ہوتی۔ میں نے دفتر ماہنامہ عبقری کے ایڈریس پر اپنی تمام کیفیات بذریعہ خط(جوابی لفافہ ہمراہ) آپ تک پہنچائیں۔ آپ نے جوابی خط میں مجھے عبقری دواخانہ کی ’’ اکسیرالبدن‘‘ ’’سترشفائیں‘‘ ’’ جوہر شفاء مدینہ‘‘ اور ’’ سکون افزاء سیرپ‘‘ استعمال کرنے کیلئے لکھا۔میں نے یہ تمام ادویات عبقری دواخانہ سے منگوائیں۔ ان ادویات کے استعمال سے مجھے بہت فائدہ ہورہا ہے‘ کمزوری ختم ہورہی ہے‘ معدہ کے امراض سترفیصد ٹھیک ہوگئے ہیں‘ سب سے بڑھ کر یہ کہ میرا وزن کم ہونا شروع ہوگیا ہے اور چند ہفتوں میں ہی وزن 85 کلو سے 81 کلو تک آگیا ہے۔بے شمار ادویات استعمال کیں تھیں مگر اب پرسکون ہوں۔(کنول،راولپنڈی)
ستر شفائیں، اکسیر البدن سے دورے پڑنا بند
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! عرض یہ ہے کہ میں نے آپ کو تین مہینے پہلے اپنی بیماری کے بارے میں خط لکھا تھا کہ میری عمر 24سال ہے اورمجھے دورے پڑتے ہیں۔ کوئی علاج بتائیں کہ مجھے دورے نہ پڑیں میں بہت زیادہ پریشان ہوں اورمیری مہنگی گولیوں اور کیپسولز سے جان چھوٹ جائے۔جوابی لفافہ میں آپ نے مجھےعبقری دواخانہ کی ’’اکسیر البدن اور ستر شفائیں‘‘ استعمال کرنے کو کہا اور سورئہ المومنون کی آخری چار آیات اور اذان سات سات مرتبہ پڑھ کر دائیں بائیں کندھوں پر دم کرنے کیلئے کہا۔ میں آپ کے بتائے ہوئے طریقہ پر پورا عمل کررہی ہوں جس سے میں اب ہی بہتر محسوس کررہی ہوں۔ الحمدللہ! (دختر اقبال، اٹک)
عبقری ادویات کی شفاءیابی
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں عبقری رسالہ بہت شوق سے پڑھتی ہوں اور عبقری کی ادویات شفائے حیرت سیرپ، جوہر شفاء مدینہ، بنفشی قہوہ اور اکسیرالبدن اب ہمارے گھر کا حصہ بن چکی ہیں ان سب ادویات کے استعمال سےبہت شفا ملی ہے ۔ (ندا ذوالفقار،میرپور)
عرق شوگر شفاء سے شوگر کنٹرول
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ہمارے گھر میں عبقری رسالہ بہت شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ عبقری کی ادویات بہت زیادہ فائدہ مند ہیں۔میری والدہ کی شوگر کنٹرول ہی نہ ہوتی تھی‘ صبح و شام گولی کھانا پڑتی‘ میں نے انہیں عبقری دواخانہ کا تیار کردہ ’’عرق شوگر شفاء‘‘ سیرپ لاکر دیا۔ الحمدللہ جب سے والدہ نے یہ سیرپ پینا شروع کیا ہے ان کا شوگر لیول بالکل نارمل ہے اور وہ دن بدن صحت یاب ہورہی ہیں۔ (مطیع الرحمن، لاہور)

 

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 066 reviews.