یہ ٹوٹکہ سگریٹ نوشوں کے لیے ہے جن کے پھیپھڑے‘ گلا‘ نالی سب خراب ہوگئے ہوں‘ صرف تین دن کی دوا ہے۔ ایک دیسی انڈا پھینٹیں اور پھینٹتے رہیں‘ ساتھ ایک پاؤ دودھ ابال لیں‘ ابلتا دودھ انڈے میں ڈالیں اور پھینٹتے رہیں‘ نیم گرم ہونے پر پی لیں‘ سارا کمال پھینٹنے میں ہی ہے۔ پھینٹنا کسی حال میں بند نہیں کرنا۔ (ایم اے، ایبٹ آباد)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں