Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

ہائی بلڈپریشر اب ہائی ہرگز نہ رہےگا!بس یہ تین چیزیں پسوا کر دو ٹائم کھالیں

ماہنامہ عبقری - جولائی 2019ء

ہائی بلڈپریشر اب ہائی ہرگز نہ رہےگا!بس یہ تین چیزیں پسوا کر دو ٹائم کھالیں
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ تعالیٰ آپ کو دونوں جہانوں میں سرخرو فرمائیں اور ہمیں اور آپ کو صرف اللہ رب العزت کا محتاج بنائے اورآپ کا سایہ ہمیشہ ہمارے سر پر سلامت رکھے۔ آمین!۔میرے پاس ہائی بلڈپریشر کا ایک آزمودہ نسخہ ہے جو میں قارئین عبقری کی نذر کرتی ہوں:۔نہایت آزمودہ نسخہ ہے۔ میرا بلڈپریشر ہروقت ہائی رہتا تھا‘ جس کسی نے جو بتایا وہی علاج کیا مگر فرق نہ پڑا۔ پھر کسی نےیہ نسخہ بتایا۔ ھوالشافی: صندل کا برادہ‘ چھوٹی الائچی اور چندن یہ تینوں چیزیں ہم وزن لے کر پسوا لیں‘ایک چھوٹا چمچ پانی کے ساتھ کھائیں۔ میں نے ایسا ہی کیا‘ صرف 600 روپے کی یہ چیزیں آئیں تھی اور میں نے صرف ایک ہفتے ہی استعمال کیں تو میرا بلڈپریشر نارمل ہوگیا مگر میں نے تمام دوائی ختم کی تھی۔ گزشتہ دو سال سےمیں نے کسی قسم کی کوئی دوائی استعمال نہ کی مگر میرا بلڈپریشر ایک دن بھی نہ بڑھا۔ میرا گلہ اکثر خراب رہتا تھا وہ بھی اسی ٹوٹکہ سے ٹھیک ہوا۔ (روبینہ چوہدری‘ لاہور)

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 710 reviews.