اکثر لوگوں کوہاتھوں کی انگلیوں کی پوروں کی جڑیں بن جاتی ہیں خاص طور پر موسم سرما میں‘جو کہ سوج جاتی ہیں‘ دکھتی ہیں اکثر اس میں سے جلد باہر نکل آتی ہے پھر اس کو اکھیڑنا پڑتا ہے۔ قارئین اس کیلئے کوئی مشاہدہ تجربہ ٹوٹکہ ضرور لکھیں۔مخلوق خدا پریشان ہے آپ کا لکھ کوئی ایک لفظ لاکھوں کیلئے شفاء کا ذریعہ بن جائے گا اور آپ اور آپ کی نسلوں کیلئے قیامت تک کیلئے صدقہ جاریہ ہوگا۔ (ادارہ عبقری)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں