Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

ناجائز تنگ کرنے والے خود تنگ آگئے

ماہنامہ عبقری - جولائی 2016ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ایک مرتبہ میرے کچھ حاسدین نے میرے خلاف جھوٹا پرچہ کٹوا دیا اور یہ کہ ایک عورت نے مجھ پرجھوٹا الزام لگایا کہ اس نے مجھے گالیاں دی ہیں‘ ہم نے صلح نے لاکھ کوشش کی مگر وہ نہ مانے۔ مجھے کسی نے درج ذیل عمل بتایا کہ نماز فجر کے بعد سورۂ قریش چالیس مرتبہ پڑھیں اور دعائے انس ؓ ہر نماز کے بعدسات مرتبہ پڑھیں اور عشاء کی نماز کے بعد دعائے انسؓ ایک سو ایک مرتبہ پڑھیں۔ ٹھیک پندرہ دن کے بعد جس نے جھوٹا مقدمہ کروایا تھا اس کا ایکسیڈنٹ ہوگیا‘ تیس دن کےبعد جس عورت نے گالیاں نکالنے کا جھوٹا الزام لگایا تھا اس کے گھر میں ڈکیتی ہوگئی اور ٹھیک اکتالیس دن کے بعد اس عورت اور اس شخص کے درمیان جھگڑا ہوگیا اور انہوں نے خود تھانہ جاکر مقدمہ ختم کروادیا۔ اگر آپ کے ساتھ واقعی ناجائز کررہا ہے تو یہ عمل لاجواب ہے۔
20 ہزار ڈبیاں بنا کر بیچ چکا ہوں: میرے پاس ہاضمے ‘ گیس‘ بادی‘ دردوں کیلئے ایک لاجواب نسخہ ہے جو میں قارئین عبقری کی نذر کرتا ہوں‘ حالانکہ میں بیس ہزار ڈبیاں بنا کر اس دوائی کی بیچ چکا ہوں۔ ھوالشافی: کالی مرچ، کالانمک، کلونجی اور میتھرے ہم وزن لے کر پیس لیں اور آدھا چمچ چائے والا کھانا کھانے کے بعد کھالیں۔ (ا۔ ز۔س)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 966 reviews.