Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

اللہ تعالیٰ کے ٹیلی فون نمبر

ماہنامہ عبقری - جون 2015

2 فجر

4ظہر

4 عصر

3 مغرب

3 - 4 عشاء

8 تہجد

عبقری امت مسلمہ کی توجہ بارہا ایک ایسی لائن لائف‘ ٹیلی فون کی طرف دلا چکا ہے جو دنیا کی معروف ترین لائن ہونے کے باوجود کبھی کسی ذی روح کو Busy Tone نہیں دیتی‘ ہمیشہ ہر کالر کو خوش آمدید‘ او کےکہتی ہیں۔ اکثر کالر انعامات کی بارش‘ اپنا مدعالیکر ہی اٹھتا ہے بشرطیکہ روزانہ پابندی سے ڈائلنگ کرتے رہیں۔ ایمرجنسی کی صورت میں ڈائریکٹ 6 نمبر کے 8 نوافل ادا کریں۔ تہجد میں رابطہ کریں اور اپنی حاجتیں‘ پریشانیاں‘ بے سکونی فوراً حل کروا لیں اور دو آنسوؤں کا ٹوکن ڈالنا ہرگز نہ بھولیں۔
آپ جلد ہی سکون بخش راحت محسوس کریں گے سکون زندگی میں در آئے گا‘ راضی بہ رضا رہنے کی نایاب و انمول عادت مل جائے گی۔ جو حاجتیں‘ تمنائیں یہاں نہ حل ہوسکیں یا نہ مل سکیں‘ جب روز جزا ملیں گی تو بنی آدم سوچے گا تمنا کرے گا کوئی زمین پر ملی ہی نہ ہوتی لیکن آس‘ امید سے مانگتے رہیں‘ ٹوکن ڈالتے ڈالتے قیام، رکوع و سجود کی لذتیں مل گئیں تو زندگی کی معراج مل گی‘ محرم راز مل جائے گااور کیا چاہیے۔(رضیہ عرفان‘ شاہدرہ )

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 749 reviews.