Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

درس سے فیض پانے والے

ماہنامہ عبقری - دسمبر 2014ء


محترم حکیم صاحب السلام علیکم!آپ سے ملاقات میں آپ  نےمجھے درس میں شرکت کرنے کا کہا تھا جس کے بعد سے درس میں مسلسل حاضری ہورہی ہے‘ محترم حکیم صاحب! درس نے تو میری حالت ہی بدل ڈالی ہے‘ پہلے ہروقت بُرے خیالات گھیرے رہتے تھے‘ کوئی بُرا کام کرتا تو ساتھ توبہ کرلیتا‘ ایک عجیب سی اچھائی اور برائی کے درمیان حالت تھی۔مگر جب سے درس میں آنا شروع ہوا ہوں‘رزق کے خزانے کھل گئے ہیں‘ جس دن استغفار کی تسبیح پڑھ لوں کام اور تیز ہوجاتا ہے‘ فرق صاف محسوس ہوتا ہے۔ طبیعت بُرے کاموں سے اچاٹ ہوگئی ہے‘ دل ذکر و نماز میں لگنا شروع ہوگیا ہے۔ اب تو دفتر میں بھی کمپیوٹر پر درس سنتا ہوں۔ (محمد ابراہیم)۔

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 730 reviews.