٭بُرا کہنا بُرا ہے مگر بُرا چاہنا اس سے بھی زیادہ بُرا ہے۔ ٭جھوٹ بول کر معمول فائدہ اٹھانے والے ایک دن بڑا نقصان اٹھاتے ہیں۔٭ جب دو مسلمان آپس میں مصافحہ کرتے ہیں تو گناہ پتوں کی طرح جھڑتے ہیں۔٭ محنت ایک سنہری سکہ ہے جس سےہر چیز خریدی جاسکتی ہے۔ ٭رزق بندے کو بالکل اسی طرح ڈھونڈتا ہے جس طرح موت انسان کو ڈھونڈتی ہے۔ (سعدیہ صدیقہ)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں