Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

مسافران آخرت

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2013ء

٭عبقری کے مخلص اور جانثار فیض عالم فیضی صاحب کے چھوٹے بھائی متین عالم جوانی میں فوت ہوگئے موصوف بہت صالح جوان تھے اور ان کے ساتھ نسبت قرآن بھی تھی۔٭حاجی محمداقبال مرحوم کے والد اور جاوید اقبال (واپڈا) کے دادا طویل علالت کے بعد فوت ہوگئے‘  موصوف بہت نیک صالح اور اللہ والے تھے۔ حضرت حکیم صاحب نے ان کی میت کو کندھا دیا کیونکہ مغفور میت کی وجہ سے کندھا دینے والے کو جہاں اجر ملتا ہے وہاں مغفرت کی توقع ہوتی ہے۔٭مریدکے سے تعلق رکھنے والے تسبیح خانہ کے دیرینہ خدمت گار میاں محمد منیرصاحب کی اہلیہ انتقال فرماگئیں ہیں‘ مرحومہ مرنے سے پہلے کہتیں رہیں کہ حضرت جی سے میرے لیے دعا کرائیں۔ ٭عبقری کے مخلص خدمت گار محمداحمد کے تایا جان قضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں۔٭عبقری کے مخلص ساتھی محمداسلم جاوید کے بھائی کے سسر ہدایت اللہ صاحب وفات پاگئے ہیں۔ قارئین سے تمام مرحومین کیلئے ایصال ثواب کی درخواست کی جاتی ہے۔

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 087 reviews.