ایک دن مدرسے میں آکرایک خاتون نے بتایا کہ ان کے بچے بہت بیمار ہیں انہیں یہ عمل کسی بزرگ نے بتایاہے‘ اس خاتون نے ہمارے مدرسے کی 30 طالبات سے روزہ رکھوایا‘ سحری اور افطاری کا بندوبست کیا۔ اللہ نے اس عمل سے اس عورت کے بچوں کو صحت و تندرستی دیدی۔ یہ عمل ہر حاجت کیلئے بھی کرسکتے ہیں۔ روزہ گھر والوں کو بھی رکھوا سکتے ہیں۔ (ایک بیٹی‘ بنوں)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں