ایجنسی ہولڈر حضرات کی شکایات کا ازالہ
ایجنسی ہولڈر حضرات کو رسالہ‘ کتابیںیا ادویات ملنے میں پریشانی یا مشکلات ہوں یا اس کی بہتری کیلئے کوئی تجویز ہو تو اپنے فون نمبر کے ساتھ عبقری کے پتے پر تفصیلاً لکھیں۔ ازالہ کیا جائے گا۔ ( ادارہ)
٭٭٭٭٭
میاں بیوی میں اتفاق کیلئے
اگر میاں بیوی میں نااتفاقی ہو عورت چاہے کہ میاں سے اتفاق ہو یا مرد چاہے کہ بیوی سے اتفاق ہوجائے تو 1001 مرتبہ کسی کھانے کی چیز پر یَاحَکِیمُ پڑھ کر دم کیا جائے اور بدمزاجی کرنیوالے کو کھلا دیا جائے تو انشاءاللہ فوراً اتفاق اور محبت پیدا ہوگی۔ (شاہدہ پروین‘ لاہور)
٭٭٭٭٭
آنکھ پر نیل کا آزمودہ نسخہ
بچوں کو کھیل کود کے دوران اگر آنکھ پر گیند لگ جائے تو نیل پڑجاتا ہے۔ اس کا علاج یہ ہے کہ دو ماشہ پھٹکڑی کو دیسی انڈے کی سفیدی میں رگڑ کر گاڑھا لیپ بنالیں اور اسے ململ کے ٹکڑے میں رکھ کر آنکھ پر باندھ دیں۔ چند گھنٹے بعد کھول دیں۔ نیل اور سوجن دونوں کو آرام آجائے گا۔ (مسز اظہر سہیل‘ لاہور)
٭٭٭٭٭
اگر لو لگ جائے تو....
کچے آم لیں اور انہیں راکھ میں خوب اچھی طرح بھون لیں پھر چھلکا اتار کر دو تین گلاس پانی اس میں ملا لیجئے پھر اس میں گھی اور چینی ملا کر شربت کی طرح اسے پی لیجئے۔ لو کا اثر ایسا کرنے سے ختم ہوجائیگا۔ پالک کچی لیجئے اور اسے پیس کر اس میں ذرا سا پانی ملا لیجئے اور اسے پی لیجئے ایسا کرنے سے بھی فوراً فائدہ ہوگا۔(حکیم مرزا منور بیگ)
٭٭٭٭٭
ہائی بلڈ پریشرکیلئے گراں قدر تحفہ
اس جدید دور میں جہاں انسان کو مشینی آسائشوں اور الیکٹرانک میڈیا سے بہت سی راحتیں میسر ہوئیں ہیں وہاں انہی کی وجہ سے بہت سی ایسی بیماریاں بھی جنم لے رہی ہیںجو دور قدیم میں نہ تھیں۔ ان میں سے ایک ہائی بلڈپریشر بھی ہے یہ ایسا خطرناک مرض ہے جو ایک چلتے پھرتے انسان کو بے بس حواس باختہ اور زندگی سے عاجز بنادیتا ہے ایسے مجبور اور بے بس حضرات کیلئے عبقری کی تیار کردہ ”فشاری“ ایک لاجواب حیرت انگیز ذود اثر دوا ہے ۔اس کے چند ماہ کا مستقل استعمال ہائی بلڈپریشر کو ہمیشہ کیلئے جڑ سے ختم کردیتا ہے۔
قیمت:200/-روپے علاوہ ڈاک خرچ
ہائی بلڈپریشر کیا ہے؟ اس کیلئے ماہنامہ عبقری کی گراں قدر کتاب ”ہائی بلڈپریشر کا سائنسی روحانی علاج“ پڑھنا نہ بھولیں!
٭٭٭٭٭
میرے آزمائے وظائف
محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میں نے بی ایس آنرز تک تعلیم حاصل کی ہے میں شروع سے ہی ایک عام درمیانی درجہ کی طالبہ رہی ہوں میں نے کبھی سوچا ہی نہ تھا کہ زندگی کے ہر امتحان میں کامیاب ہوجائوں گی۔ چند وظائف جو ہمیشہ جس مقصد کیلئے بھی کیے کامیابی ملی۔ 1۔ سورہ نمل 7 روز بعد نماز عصر ایک مرتبہ۔2۔ اَمَّن یُّجِیبُ المُضطَرَّ اِذَا دَعَاہُ وَیَکشِفُ السُّوئَ۔ (النمل۔62)
جب بھی کوئی مشکل پریشانی پیش آئی اس آیت کا ورد شروع کردیا اور ہمیشہ مشکل ایسے ٹل گئی کہ جیسے کچھ ہوا ہی نہیں۔
مجھے ہمیشہ سے بات بات پر غصہ آتا تھا اکثر لڑنا جھگڑنا گھروالوں سے میرا معمول تھا۔ میں ہر نماز کے بعد یَاخَالِقُ یاروفُ یَاسَلَامُ 100 دفعہ پڑھتی ہوں اللہ کا لاکھ کرم ہے کہ نہ تو لڑائی ہوتی ہے اور غصہ تو جیسے میرے میں ہے ہی نہیں۔اسی طرح میرا کوئی بھی کام ہو‘ کوئی بھی مشکل ہو میں ان وظائف کو پڑھتی ہوں اللہ تعالیٰ کرم کردیتے ہیں۔ (رابعہ عزیز)
٭٭٭٭٭
بلڈپریشر کی کمزوری دور کرنے کیلئے
چنے ایک پائو ‘ بادام ایک پائو ‘ سفید تل ایک پائو ‘ کیکر کی گوند آدھ پائو ‘ سفید موصلی دس تولے‘ سفید مصری حسب خواہش‘ چھوٹی الائچی 6 دانے۔
ان سب چیزوں کو کوٹ کر پھکی بنالیں۔ صبح کے وقت چائے والے تین چمچ کھالیں۔ بلڈپریشر اور شوگر وغیرہ کی وجہ سے جو جسم میں کمزوری ہوگی وہ دور ہوجائے گی۔ اگر شوگر شدید ہے تو پھر اس نسخے میں سفید مصری نہ ملائیں۔(محمدفاران‘ خان گڑھ)
٭٭٭٭٭
ہاضمے کی کمزوری کیلئے
ایک درمیانہ آم لے کر اس کا رس نکال لیں پھر اس میں چوتھائی چمچ سونٹھ پیس کر ملالیں۔ روزانہ صبح کے وقت پئیں۔ ہاضمے کی کمزوری دور ہوجائے گی‘ مگر علاج چالیس روز تک جاری رکھنا ہوگا۔(ناصر خان‘ پشاور)
٭٭٭٭٭
موتیا کی بیماری دور کریں
اگر آنکھوں سے پانی آرہا ہو یا موتیا اتر رہا ہو تو تین سے چار جامن کی گٹھلیاں خشک کرکے پیس لیں اور اس کا سفوف صبح و شام تقریباً چوتھائی گلاس پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ جامن کی گٹھلی ہم وزن شہد میں ملا کر پیسٹ بنالیں پھر سلائی کی مدد سے صبح شام آنکھوں میں لگائیں۔ اس آسان سی دوائی سے موتیا کی بیماری ٹھیک ہوجاتی ہے۔ (عائشہ حبیب‘ لاہور)
٭٭٭٭٭
بے اولاد جوڑوں کیلئے حیرت انگیز خوشخبری
مایوس‘ لاعلاج‘بے اولاد ازدواجی جوڑے کہ جن کے مردوں میں نقص ہو‘ا ن کیلئے حکیم صاحب کی طرف سے دم کیا ہوا شہد کلام الٰہی کے فیضان سے معطر قیمتی تحفہ۔ تفصیلات کیلئے عبقری کے دفتر خط بمع جوابی لفافہ بھیج کر ایک بروشر منگوائیں جس میں آپ کو عام ملنے والی سستی سبزی کا حیرت انگیز استعمال کہ جس سے اب تک بے شمار جوڑے اولاد نرینہ کی دولت سے فیض یاب ہوچکے ہیں اور اس بروشرمیں موجود سالہا سال سے آزمودہ روحانی عمل کاتحفہ کہ اس روحانی عمل کی تاثیر آج تک کبھی خطا نہیں گئی۔ ساری دنیا پھر کر تھک ہار کر آنے والوں نے بھی جب یقین اور اعتماد سے اس کو اپنایا‘ اللہ تعالیٰ نے ان کے آنگن کو اولاد نرینہ کی دولت سے ہرا بھرا کردیا۔شہد ہمراہ لائیں ورنہ عبقری کے دفتر سے خرید لیں۔ باقی تفصیلات اور روزانہ استعمال کیلئے ایک مختصر دوائی شہد کے ہمراہ ملے گی۔نوٹ:دم کیلئے وقت لینے کی ضرورت نہیں بس آپ شہد دے جائیں اور چند دنوں بعد دم کیا ہوا شہد لے جائیں۔مرض کی نوعیت کے مطابق کم از کم3، 5یا 6 ماہ استعمال کریں۔(حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی عفااللہ عنہ)
٭٭٭٭٭
عبقری شمالی علاقہ جات میں
گلگت: نارتھ نیوز ایجنسی مدینہ مارکیٹ گلگت۔گاہگوچ ،غذر: جاوید اقبال ہیلپ لائن نیوز ایجنسی مین روڈ گاہگوچ، غذر۔ ہنزہ: ہنزہ نیوزایجنسی علی آباد ہنزہ۔سکردو: سودے بکس اسٹور، لنک روڈ سکردو۔ سکردو: بلستان نیوز ایجنسی نیا بازار سکردو۔
٭٭٭٭٭
ادویات اور کتابیں منگوانے والے
ایک خط لکھیں یا فون کریں‘ کتاب/ دوائیVP بذریعہ ڈاک آپ کے پاس ہوگی رقم دے کر کتاب/ دوائی ڈاکیا سے حاصل کریں۔
نوٹ: بعض احباب جلدی کرتے ہیں‘ مستعد سٹاف ناانصافی یا کسی کو نظرانداز نہیں کرتا‘ باری آنے پر پارسل جلد کیا جاتا ہے۔
آرڈر کیلئے صرف اسی نمبر کو ڈائل کریں۔
042-37597605
٭٭٭٭٭
رزق کی تنگی دور کرنے کیلئے
گھر میں رزق کی تنگی دور کرنے کیلئے تمام بہن بھائی ان باتوں پر عمل کریں۔ انشاءاللہ گھر میں رزق کی برکت ہوگی۔ دنیا میں بھی سکون ملے گا اور قبر اور آخرت بھی بنے گی۔
٭ جھوٹ کبھی نہ بولیں‘ ہمیشہ سچ بولیں کیونکہ جھوٹ رزق کو کھاجاتا ہے۔٭نماز کی پابندی کریں اور ہمیشہ حلال رزق استعمال کریں۔٭ ہر نماز کے بعد تسبیحات فاطمہ‘ ایک دفعہ آیة الکرسی اور ایک دفعہ سورة الم نشرح پڑھیں۔
٭ رات سونے سے پہلے سورہ یٰسین اور سورہ واقعہ پڑھیں۔٭ جب بھی گھر واپس آئیں تو داخل ہونے سے پہلے آیة الکرسی پڑھ لیا کریں۔٭ گھر میں کوئی ہو یا نہ ہو فوراً سلام کریں اور ایک دفعہ کوئی سا بھی درودشریف اور ایک دفعہ سورہ اخلاص پڑھ لیا کریں۔٭ حسب توفیق ہر ماہ صدقہ کردیا کریں مگر حلال رزق سے اللہ پاک حرام کھانے والوں کی نماز‘ روزہ اور کوئی بھی نیک عمل قبول نہیں کرتا۔
٭ زکوٰة پابندی سے ادا کیا کریں۔ صدقات اور زکوٰة سے رزق بڑھتا ہے کم نہیں ہوتا۔ (بندہ خدا‘ واہ کینٹ)
٭٭٭٭٭
سترہزار فرشتوں کی دعا
جوشخص تین مرتبہ بعد نماز فجراَعُوذُبِاللّٰہِ السَّمِیعِ العَلِیمِ مِنَ الشَّیطَانِ الرَّجِیمِ پڑھے اور سورہ حشر کی آخری آیتیں ایک مرتبہ پڑھے تو ستر ہزار فرشتے شام تک اور مغرب کے بعد پڑھے تو صبح تک اس پڑھنے والے کیلئے دعائے مغفرت کرتے ہیں اور اگر اسی دن یا رات میں اس کی موت واقع ہوجائے تو اس کو قیامت کے دن شہیدوں میں شمار کیا جائے گا۔ (رواہ ترمذی)
حفاظت کا عمل
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ دعا سکھائی اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَسئَلُکَ العَفوَ وَالعَافِیَةَ فِی دِینِی وَدُنیَایَ وَاَھلِی وَمَالِی۔ (بخاری) (دانش رضا‘کراچی)
٭٭٭٭٭
اکسیر سوکھڑ ا اطفال
جائفل نیم بریاں دو ماشہ‘ چینی دو ماشہ‘ سوہاگہ بریاں ایک رتی‘ سفوف بنالیں ایک رتی کی خوراک پانی یادودھ سے دیں اور سرسوں کے تیل کی روزانہ مالش کریں۔ کم از کم چالیس روز تک۔(محمد یونس قادری‘ٹنڈوم آدم)
٭٭٭٭٭
معدے کے تمام امراض کیلئے
الٹی‘ گیس‘ بدہضمی‘ قبض‘ کھٹی ڈکاریں وغیرہ
سونف‘ دھنیا‘ زیرہ سفید‘ اناردانہ ہر ایک 50 گرام‘ کالا نمک 25 گرام‘ ست لیموں ایک تولہ‘ مصری ایک کلو سب کو الگ الگ کوٹ کر ملالیں‘ نصف چمچہ کھانے کے بعد لیں۔ (عثمان کاشف‘ لاہور)
٭٭٭٭٭
ہر قسم کے ہیپاٹائٹس کا آسان ترین علاج
مریض کو صرف دہی سے روٹی دیں باقی سب کچھ بند کردیں۔ دہی میں سبز دھنیا اور پودینہ ملالیں تو اور بھی اچھا ہے اور تین وقت چھ ماشہ یہ سفوف پانی سے دیں۔ زیرہ سفید‘ جوکھار‘ ریوند چینی ہم وزن ملا کر سفوف بنالیں۔ چالیس یوم دے کر دیکھیں۔ (محمد الیاس‘ اسلام آباد)
٭٭٭٭٭
شہد سے سر پر بال اُگائیے
سر پہ بال اُگانے کیلئے زیتون کے تیل کے دو چمچ‘ ایک چمچ شہد اور ایک چمچ سفوف دار چینی لے کر پیسٹ بنائیں اور نہانے سے 15 منٹ پہلے سر پر لگائیں اور اس کے بعد سر دھولیں۔
باغات کا خالص شہد قارئین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک کلو اور 330 گرام کی لاجواب پیکنگ میں دستیاب ہے۔
330 گرام کی پیکنگ صرف 200/- روپے۔
ایک کلو: 600/- روپے۔
شہد کے مزیدحیرت انگیز فوائد کے لئے ادارہ ”عبقری“ کی ”شہد کی کرامات“ کتاب کا مطالعہ ضرور فرمائیں۔
٭٭٭٭٭
عبقری کی ادویات آپ کے شہر میں
علاج معالجے کے سلسلے میں ادارہ کا کوئی نمائندہ مقرر نہیں‘ ادارہ کسی قسم کے نفع نقصان کا ذمہ دار نہیں ہوگا۔
نوٹ: اعتماد سے صرف عبقری ہی کی ادویات خریدیں۔
لکھی ہوئی قیمت سے زیادہ ہرگز ادا نہ کریں۔
اٹک:مکتبہ ظفراقبال بالمقابل مسجد لوہاراں 0321-5247893 ۔باغ آزادکشمیر: بلال میڈیکل سٹور W/S روڈ 0313-5619880۔ 0333-8402844۔ اُگی ضلع مانسہرہ:خان محمد شالیمارسوئٹس۔0300-2753463۔بہاولنگر: المدینہ سٹیشنرز تحصیل بازار۔ 0333-6320766 ۔ بہاولپور: ابومعاویہ، قاسمی نیوز ایجنسی 0333-6367755۔پشاور: شاہ ہومیو اینڈ ہربل سٹور بخاری کالونی‘ گل بہار کالونی نمبر3۔ 0333-9161237 ۔ پشاور: اطلس نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 0300-9595273۔ٹانک: صوفی سنز یونانی میڈیسن کمپنی نزد سول ہسپتال301-8790927- 0963511209۔ جھنگ: 0333-6756493 ۔چکوال: عبدالماجد مکہ موبائل بالمقابل سبزی منڈی تلہ گنگ روڈ۔0333-5783167 حیدرآباد: محمداقبال قریشی فلیٹ نمبر10صدف کمپلیکس بلمقابل پریس کلب صدر 0300-3790255۔راولپنڈی: اسلامیہ ٹریڈرز بالمقابل باٹا منی پرائس شاپ بوہڑ بازار چوک کالج روڈ۔ 0333-5648351۔ ڈھڈیال آزادکشمیر: الجمال اسلامی کتب و کیسٹ ہائوس ۔0302-5898995۔ ڈیرہ اسماعیل خان: خواجہ ٹریڈرز اسٹریٹ نمبر5 دکان نمبر3 محسود مارکیٹ 0966-710887۔سرگودھا:میاں احمد حسن صاحب مدنی کیسٹ والے مدنی مسجد فیکٹری ایریا سرگودھا 0301-6762480 فیصل آباد: نورکلاتھ سنٹر نزد مسجد نور ڈگلس پورہ گلی نمبر 13 ۔ 0300-6684306۔کنگری ضلع لورالائی:ھوالشافی کلینک مسجد روڈ 0828-601084۔ کنڈیارو: ماشاءاللہ پیسٹی سائیڈ گورنمنٹ ہائی سکول روڈ 0300-3215348 ۔کراچی: عبقری اکیڈمی ضیاءالقرآن والی گلی اردو بازار ایم اے جناح روڈ 0300-3218560۔ کوئٹہ: غزنوی کتب خانہ قندھاری بازار 081-2824617۔گجرات: غوثیہ گفٹ سنٹردکان نمبر 2 کمیٹی مارکیٹ گجرات‘ 0302-6292132۔ گوجرانوالہ: شافی دواخانہ: برانچ نمبر1 چوک کچا فتومنڈ‘ ڈیرہ گجراں بالمقابل مسجد فاروق اعظم کمشنر روڈ۔برانچ2۔مین بازارکشمیر کالونی گوجرانوالہ کینٹ۔ 0300-6453745۔لاہور: غوری برادرز مین بازار وسن پورہ نزد(اللہ رکھا پکوڑیاں والا) 0324-4280213۔ ملتان: ادارہ اشاعت الخیر بیرون بوہڑ گیٹ اردو بازار۔ 0322-6748121۔ منڈی بہائوالدین: حذیفہ دواخانہ نزد اقبال ماڈل ہائی سکول بلمقابل حنفیہ مسجد سکول محلہ بازارمنڈی بہائوالدین۔ 0345-6810615۔ مظفرگڑھ: محمدیوسف الحبیب نیوز ایجنسی 0333-6031077۔میلسی: امتیاز احمد نیو شوکت کلاتھ قائداعظم روڈ۔ 0321-7982550۔
٭٭٭٭٭
عبقری کی گزشتہ فائلیں دستیاب ہیں
گھریلو ناچاقیوں رزق کی تنگی‘پریشانیوں سے نجات کیلئے اور صدیوں کے چھپے صدری رازوں اور طبی معلومات سے مکمل طور پر استفادہ کیلئے عبقری کے گزشتہ سالوں کے تمام رسالہ جات مجلد دیدہ زیب فائل کی صورت میں دستیاب ہیں۔ یہ رسالہ جات نسلوں کا روحانی‘ جسمانی‘ نفسیاتی معالج ثابت ہونگے ۔
عبقری ہر بار باوجود زیادہ تعداد میںچھپنے کے کم ہوجاتا ہے۔ پرانی فائلوں کو قارئین تک پہنچانے کیلئے بار بار چھاپنا پڑتا ہے۔ جس سے نہ صرف دگنی محنت کرنا پڑتی ہے بلکہ اخراجات بھی بڑھ جاتے ہیں لہٰذا بڑھتی ہوئی ہوشربا مہنگائی کی وجہ سے مجبوراً عبقری کی فائل کی قیمت 800روپے ہوگی۔ (ادارہ عبقری)
(قیمت فی جلد 500/- روپے علا وہ ڈاک خرچ )
٭٭٭٭٭
پتھری گردہ و مثانہ
بڑی الائچی توے پر ہلکی سی گرم کرلیں پھر اس کے دانے نکال لیں 50 گرام‘ 50 گرام قلمی شورہ‘ دو ٹکیہ مشک کافور سب کو سفوف بنالیں تین وقت کچی لسی سے ایک ماشہ دیں‘ پتھری کو آٹا بنا کر نکال دے گی۔
دافع احتلام
اسپغول کی بھوسی چھ ماشہ صبح نہار منہ دودھ سے لیں ایک ہفتہ۔ (محمد یونس قادری‘ ٹنڈوآدم)
٭٭٭٭٭
میرے مجرب ٹوٹکے
ذیابیطس کیلئے
جامن کی خشک گٹھلیاں پیس لیں‘ سادہ پانی سے ہر روز تین ماشہ کھاتے رہیں ذیابیطس کا خاتمہ ہوجائے گا۔
دماغی کام کرنے والوں کیلئے
وہ لوگ جو دماغی کام کرتے ہیں طالبعلم‘ پروفیسر‘ کاروباری اصحاب ودیگر اگر اپنے لیے گوشت کی بجائے پھل اور سبزیوں کو غذا بنالیں تو وہ اٹھارہ گھنٹے مسلسل کام کرکے بھی تھکن محسوس نہ کریں گے۔ (حکیم مرزا منور بیگ)
٭٭٭٭٭
حضرت حکیم صاحب سے موبائل پر رابطہ(بیرون ملک)
حضرت حکیم صاحب ہر ہفتے کی شام 7 بجے سے 9 بجے تک صرف بیرون ملک کی کالیں سنیں گے۔ قارئین کا اندرون ملک رسالہ‘ خط اور ملاقات کے ذریعے حکیم صاحب سے رابطہ ہے‘ بیرون یہ ذرائع نہیں ہیں۔ براہ کرم اندرون ملک سے کال نہ کریں بیرون ملک مجبور لوگوں کا حق نہ ماریں۔ اندرون ملک موصول کالیں کاٹ دی جائینگی۔ مجبوری کی صورت میں پیشگی معذرت۔ موبائل:0343-8710009
٭٭٭٭٭
روحانی پھکی سے شوگر کنٹرول ہے
محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میں نے آپ کا رسالہ ماہنامہ عبقری پڑھا بہت اچھا لگا۔ اللہ آپ کو سدابہار صحت وتندرستی عطا کرے اور آپ یونہی لوگوں کی خدمت کرتے رہیں۔
حکیم صاحب! میں اور میری بیوی شوگر کے دائمی مریض ہیں ہم نے ہر جگہ سے علاج کروایا مگر ہمیشہ مایوسی ہی ہوتی تھی۔ پھر ایک دفعہ ہم نے آپ کی روحانی پھکی استعمال کی اور اب بھی کررہے ہیں۔ روحانی پھکی سے ہم کافی آرام محسوس کرتے ہیں۔جب سے روحانی پھکی استعمال کرنا شروع کی ہے شوگر کنٹرول ہے۔ (میاں حنیف)
٭٭٭٭٭
قارئین کے نام اہم اعلان
1۔الحمدللہ لاکھوں قارئین پڑھتے اور پھر لکھتے ہیں ہم آپ کی تحریریں باری آنے پر ضرور شائع کریں گے۔ اگر کسی وجہ سے ڈاک ہم تک نہ پہنچی تو مجبوری ہے۔ اگر کہیں سے تحریر لیں تو متعلقہ حوالہ ضرور لکھیں۔تحریر پر اپنا موبائل یا فون نمبر ضرور لکھیں۔
2۔ ایڈیٹر کی کتابیں‘ رسالہ آپ کی نظر سے گزرا۔ حتی الوسع کوشش کی جاتی ہے کہ غلطی نہ رہے۔ بشری تقاضے کے پیش نظر اگر غلطی رہ جائے تو مطلع فرمائیں۔ ہم آپ کے بے حد شکرگزار ہوں گے۔(ادارہ)
نوٹ: بعض قارئین اخبارات و رسائل سے تحریریں من وعن نقل کرکے اپنے نام سے ارسال کرتے ہیں۔ ایسا ہرگز نہ کریں۔ ورنہ آئندہ ان کی قلمی تحریر بھی شائع نہیں کی جائیگی۔
اس ماہ کی موصول منتخب تحریریں
شیخ عبدلذیشان‘ لاہور۔نصیراحمد‘ ایبٹ آباد۔ایم محمد رمضان نیازی‘ رحیم یار خان۔ ڈاکٹر زاہدالحق قریشی۔ محمدعرفان ‘ لاہور۔صغیراحمد خان ایڈووکیٹ‘ لاہور۔ پرنسپل غلام قادر ہراج‘ جھنگ۔ فرحت‘ لاہور۔ بنت جمشید چغتائی۔ ڈاکٹر ظفرحمید ملک‘ اٹک۔ ملیحہ سحمون۔ حکیم الطاف حسین‘ ملتان۔ ذکیہ اقتدار‘ بہاولنگر۔ ایم آر مروت۔ سید نورعالم شاہ‘ شویکی شریف۔ محمدبابر علی سکھیرا‘ ملتان۔
٭٭٭٭٭
وظیفہ کایا پلٹ
حکیم صاحب السلام علیکم! ایک اللہ والے نے چند سال قبل یہ وظیفہ مجھے عنایت فرمایا تھا جس کے استعمال سے ہر اجڑے ہوئے کی حالت سدھر جائیگی اور وہ لوگ جو سونے میں ہاتھ ڈالتے ہیں مٹی ہوجاتی ہے اور ہر طرف ٹھوکریں انکا نصیب بن جاتی ہیں ان کی تقدیریں بدل جائینگی۔
اَستَغفِرُ اللّٰہَ رَبِّی مِن کُلِّ ذَنبٍ وَّاَتُوبُ اِلَیہِ اللّٰہُ شَافِی اللّٰہُ کَافِی۔
مقصد پورا ہونے تک ایک تسبیح ہر نماز کے بعد اول و آخر 5 مرتبہ درود شریف۔ روزی میں برکت کیلئے 501مرتبہ فجر کی نماز کے بعد۔(غلام مرتضیٰ‘ پنو عاقل)
٭٭٭٭٭
عبقری آپ کے شہر میں
کراچی: رہبر نیوز ایجنسی اخبارمارکیٹ، 0333-2168390۔ پشاور: اطلس نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 0300-9595273۔ راولپنڈی: کمبائنڈ نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 051-5505194۔ لاہور: شفیق نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 042-7236688۔ سیالکوٹ: ملک اینڈ سنز ریلوے روڑ، 0524-598189 ملتان:ادارہ اشاعت الخیر ملتان، 0322-6748121۔ رحیم یار خان: امانت علی اینڈ سنز، 068-5872626۔ خانیوال: طاہر سٹیشنری مارٹ۔ علی پور: ملک نیوز ایجنسی، 0333-7684684۔ ڈیرہ غازی خان: عمران نیوز ایجنسی، 064-2017622۔ جھنگ: حافظ طلحہ اسلام ، قرآن محل سیٹلائٹ ٹاﺅن 0314-3401441۔ حاصل پور: اسلام الدین خلجی لاری اڈا حاصل پور 0622-442439۔ درگاہ پاکپتن: مہرآباد نیوز ایجنسی ساہیوال روڑ پاکپتن 0333-6954044۔ کلور کوٹ: محمد اقبال صاحب، حذیفہ اسلامی کیسٹ ہاﺅس۔ مظفرگڑھ:مولانامحمد یوسف الحبیب نیوز ایجنسی، 0333-6031077۔ گجرات: خالد بک سنٹر مسلم بازار، 0333-8421027۔ چشتیاں: حافظ اظہرعلی ، مین بازار چشتیاں 0300-6989035۔ شورکوٹ کینٹ:حبیب اللہ ندیم مکتبہ اسلامیہ والے، 0302-7296211۔ بہاولپور:ابومعاویہ، قاسمی نیوز ایجنسی 0333-6367755 بوریوالہ: سید شیح احمد شہید تحصیل والی گلی 0300-7591190۔ وہاڑی: فاروق نیوز ایجنسی ٹھینگی کالونی، 0333-6005921۔ بھیرہ شریف: شےخ ناصر صاحب نیوز ایجنٹ، 0301-6799177۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ: حاجی محمد یسیٰن جنگ نیوز ایجنسی 0462-511845۔ ملک نوید نیوز ایجنسی 0333-6870706۔ وزیر آباد:شاہد نیوز ایجنسی، 0345-6892591۔ ڈسکہ: نایاب نیوز ایجنسی، 0300-6430315۔ حیدرآباد: الحبیب نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 0300-3037026۔ سکھر:الفتح نیوز ایجنسی مہران مرکز، 071-5613548۔ کوئٹہ: خرم نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 0333-7812805 حضرو: خواجہ نعیم پنسار سٹور حضرو ضلع اٹک، 0301-5514113۔ اٹک شہر: ظفراقبال مکتبہ مقصود احمد شہید 0321-5247893۔ میلسی: امتیاز احمد صاحب نیو شوکت کلاتھ ہاﺅس، 0321-7982550۔ خان پور: چوہدری فقیر محمد صاحب، انیس بک ڈپو، 068-5572654۔ واہ کینٹ: حبیب لائبریری اینڈ سٹیشنری میلاد چوک، 0514-543384۔ فیصل آباد: ملک کاشف صاحب، نیوز ایجنٹ اخبار مارکیٹ، 0300-6698022۔بہاولنگر: المدینہ بکڈپو تحصیل بازار بہاولنگر 0333-6320766 صادق آباد: عاصم منیر صاحب، چوہدری نیوز ایجنسی، 068-5705624۔ قلعہ دیدار سنگھ: عطاءالرحمن مکہ میڈیکل سٹور، سول ہسپتال قلعہ دیدار سنگھ، 0300-7451933۔ بھکر: ممتاز احمد، نیوز ایجنٹ چشتی چوک، 0300-7781693۔ کوٹ ادو: عبدالمالک صاحب، اسلامی نیوز ایجنسی، 0333-6008515۔ کنڈیارو: ماشاءاللہ ٹریڈنگ کارپوریشن 0333-3436222۔منڈی بہاﺅالدین: آصف مےگزین اینڈ فریم سنٹر 0345-5861514۔ احمد پور شرقیہ: بخاری نیوز ایجنسی، 0302-7768638 بنوں:امیر احمد جان 0333-9748847۔ نارووال: محمد اشفاق صاحب، باﺅجی نیوز ایجنسی ضیاءشہید چوک ظفروال۔ جہانیاں: حافظ نذیر احمد، جمال کالونی نزد تھانہ، 0333-7646085 گوجرانوالہ: رحمن نیوز ایجنسی، 0300-6422516 سرگودھا: احمد حسن، مدنی کیسٹ اینڈ جنرل سٹور مدنی مسجد سرگودھا،0301-6762480، چکوال: عمران فاروق، 0333-5778810۔ لیاقت پور: بدر نیوز ایجنسی مین بازار 0345-8709947۔ گوجرخان: الفلاح اسلامک نیوز ایجنسی 0332-5878032۔ تونسہ شریف: اسلامی کتب خانہ کالج روڈ 0345-2508728۔ خضرو: بلال خوشبو محل میزائل چوک 0314-2192166۔ ایبٹ آباد: آصف خلیل فریدی طیبہ بک سنٹر۔ میانوالی: نور سٹیمپ میکر 0333-9836818۔ کوہاٹ: عزیز نیوز ایجنسی 0922-511760۔مری: حمید برادرز مال روڈ 051-3411116۔ رائے ونڈ: محمد سلیم پاکستان نیوز ایجنسی 35390737۔ ساہیوال: مختاراحمد زمیندار نیوزایجنسی۔
٭٭٭٭٭
پہاڑ جیسا قرض اتارنے کا عمل
جوشخص ظہر کی نماز کے بعد سو مرتبہ یہ درود شریف پڑھے گا اللہ تعالیٰ اسے ہر قسم کے قرض سے خواہ وہ کتنا بھی ہو اور کیسا بھی ہو اسے نجات دے دیتے ہیں۔ لوگوں کا یہ عمل آزمودہ ہے۔
درودشریف یہ ہے:۔
اَللّٰھُمَّ صلّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِہ وَبَارِک وَسَلِّم
(ایک بندہ خدا‘ واہ کینٹ)
٭٭٭٭٭
Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 341
reviews.
شیخ الوظائف کا تعارف
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں