Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

نوجوانوں کی بیماریوں کا حل ایک چھوٹی سی ڈبیا سے ملا

ماہنامہ عبقری - اگست 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میںمری کے ایک دوردراز علاقے کی ایک مسجد میں امامت کرتا ہوں میرے مقتدی اور دوست احباب جن کو عبقری ادویات سے متعارف کرایا اور استعمال کے لیے ان کو ادویات دی ان کے تجربات اور مشاہدات جو انہوں نے مجھے بتائے عبقری کے قارئین کی نذر کرتا ہوںتا کہ لوگوں کو شفاء ملے۔
میرا ایک دوست تھا اس کو جریان اور احتلام کا بہت شدید مرض تھا بقول اس کے میں مری کے ہسپتال سی ایم ایچ سے اور سول ہسپتال سے بہت علاج کرایا لیکن عارضی فائدہ ہوا میں نے اس کو عبقری رسالہ اور ادویات کے بارے میں بتایا تو اس نے ’’نوجوان شفاء‘‘ کا انتخاب کیا میں نے اس کے ساتھ میں ’’جوانی گولیاں‘‘ بھی استعمال کرنے کا مشورہ دیا تو اس نے مسلسل مستقل مزاجی سے استعمال کی اور آج وہ بالکل ٹھیک ہوگیا دو ماہ مسلسل استعمال کی تو وہ آج دعائیں دیتا ہے مجھے کہ امام صاحب آپ نے میری بہت بڑی پریشانی دور کردی جزاک اللہ۔ (ص، مری)
نوجوانوں آپ کے مسائل کا حل ڈھونڈ لیا
میری عمر 52 سال ہے اور مجھے جریان کا بہت شدید مسئلہ تھا ‘ڈاکٹری ادویات استعمال کیں لیکن عارضی فرق پڑا۔ پھر ایک مرتبہ بازار سے گزر رہا تھا تو عبقری رسالہ اور ادویات کی دوکان ہمارے جاننے والوں نے نئی ہی کھولی تھی تو انکے پاس بیٹھا ان سے میں نے اپنے مسئلے کے بارے میں عرض کی تو انہوں نے مجھے ’’نوجوان شفاء‘‘ کا بتایا کہ آپ مستقل مزاجی سے استعمال کریں انشاء اللہ فرق پڑے گا اور عارضی نہیں دائمی میں نے پھر ان سے لے کر استعمال کی تو آج الحمدللہ میں بالکل تندرست ہوگیا ہوں اور جریان کا مکمل خاتمہ ہوگیا ہے‘میں اب ایک صحت مندانہ زندگی گزار رہا ہوں اور عبقری کو دعائیں دے رہا ہوں۔
فجر کی نماز اب قضاء نہ ہوگی
میرا ایک عزیز ایک دن دکان پر آیا تو کہنے لگا کہ صبح کی نماز اکثر قضا ہو جاتی ہے۔ سردیوں کا موسم ہے صبح اٹھتے ہی نہانے کی حاجت ہوتی ہے اور سردیوں میں ٹھنڈے پانی سے نہانا بہت ہی مشکل ہے اور وہ بھی صبح کے اوقات میں تو فرمانے لگے کہ اس وجہ سے بہت پریشان ہوں۔ تھوڑی بہت ادویات استعمال کی ہیں پر کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ انہیں نوجوان شفاء استعمال کرنے کا مشورہ دیا اور دو ڈبیاں استعمال کروائیں تو شاندار رزلٹ ملا۔ مختصر یہ کہ جس کسی کو بھی عبقری ادویات کے استعمال کا مشورہ دیا اس نے اللہ کے فضل سےشفاء اور صحت وتندرستی پائی۔(اشتیاق احمد، مری)
بیٹی کے پوشیدہ مسائل ایسے حل کہ خود حیران
بیٹی انتہائی پریشان تھی‘ اس کو نوجوانی میں ہی پوشیدہ روگ کھائے جارہا تھا‘ اس نے جھجکتے جھجکتے مجھے بتایا تو میں بھی پریشان ہوگئی‘ بیٹی کی ماں ہوں‘ ساری رات نہ سوسکی‘ صبح ڈرتے ڈرتے ہمسائی جوکہ میری بہن بنی ہوئی ہے ‘ اس سے ذکر کیا‘ وہ مجھے لیکر قریبی عبقری ایجنسی پرگئی‘ وہاں لکھ کر مسئلہ بتایا‘ تو ایجنسی ہولڈر نے ہمیں عبقری دواخانہ کی تیار کردہ ’’جوانی گولیاں‘‘جوکہ صرف 150 کی ملیں‘ گھر آکر بیٹی کو دیں‘ یقین کیجئے صرف ایک ڈبی سے میری بیٹی بالکل ٹھیک ہوگئی۔ مگر احتیاطاً میں ایک اور ڈبی بھی استعمال کروائی۔ (پوشیدہ)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 933 reviews.