Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

قبض سے نجا ت ملی تو دیسی ادویات پر یقین آگیا!

ماہنامہ عبقری - اگست 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں دیسی ادویات پر یقین نہیں رکھتا تھا اس لیے میں نے عبقری کی ادویات زیادہ استعمال نہیں کیں۔ میں کافی سال ملک سے باہر رہا ‘ پچھلے سال ہی پاکستان واپس آیا‘ باہر رہنے کے بعد جب دس سال بعد واپس آیا تو یہاں مصالحے دار کھانے کھا کر میرا ہاضمہ بہت ڈسٹرب ہوگیا‘کوئی بھی کھانا ٹھیک طرح سے نہ کھا پاتا تھا‘علاج کی کوشش کی مگر افاقہ نہ ہوا۔ والد صاحب نے ایک دن کہا کہ رات کو یہ گولیاں دودھ یا پانی کے ساتھ استعمال کرلو‘ مجھے دیسی دوائیوں پر یقین نہیں تھا مگر میں نے والد صاحب کے اصرار پر وہ گولیاں استعمال کیں‘ایک دن کے استعمال سے ہی مجھے کافی فرق محسوس ہوا تو میں نے والد صاحب سے پوچھا یہ گولیاں کہاں سے ملتی ہیں بہت مفید ہیں‘والد صاحب نے بتایا کہ یہ عبقری دواخانہ کی’’ قبض کشاء‘‘ گولیا ں ہیں‘میں نے مستقل ان گولیوں کا استعمال شروع کردیا‘کچھ ہفتے استعمال کرنے سے میرا معدہ بالکل ٹھیک ہوا اور ہاضمہ بھی پوری طرح تندرست ہو گیا۔قبض کشاء گولیاں ابھی بھی میرے استعمال میں ہیں‘  آج تک کھا رہا ہوں۔ میں 25 سے 30 ڈبیاں اکٹھی منگوا لیتا ہوں‘ خاندان بھر میں دیتا ہوں، دوستوں اور بہن بھائیوں کو دیتا ہوں خود بھی کھاتا ہوں۔ مجھے نہیں پتہ کہ ڈبی پر کیا لکھا ہے یا اسکے اور کیا فوائد ہیں لیکن مجھے جو فوائد ہوئے وہ درج ذیل ہیں۔ میں فریش رہتا ہوں، میرا جسم میں تھکاوٹ سے کوئی درد نہیں ہوتا۔ میں اگرواک یا جاگنگ کرنا چاہوں تو میرا سانس نہیں پھولتا‘ میرا اس سے وزن بھی کم ہوتا ہے۔ اس سے میرے اندر جو پانی کی کمی کا احساس ہوتا ہے اسکی وجہ سے میں زیادہ پانی پی لیتا ہوں۔ اس سے مجھے محسوس ہوتا ہے‘ میری جلد اچھی رہتی ہے۔ یہ فوائد میں نے ذاتی طور پر محسوس کیے ہیں ۔ میرے والد صاحب پچھلے پانچ، چھ سال سے کھا رہے ہیں۔ مجھے قبض کشا کے بہت زیادہ فوائد ملے ہیں۔ میری فیملی استعمال کرتی ہے باقی لوگوں کو بھی میرا مشورہ ہے وہ قبض کشاء گولیاں ضروراستعمال کرتے ہیں ۔آپ بھی میری طرح بہت نفع پائیںگے۔(جہانگیر بٹ‘ گوجرانوالہ)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 901 reviews.