Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

لالچی عبقری ایجنسی ہولڈرز سے بچیں!

ماہنامہ عبقری - اگست 2021ء

بچے کا پیٹ خراب ہوا‘ مقامی عبقری ایجنسی ہولڈر سے عبقری کا’’چلڈرن سیرپ‘‘ لینے گیا‘اس نے اسکی جگہ کوئی اورسیرپ کی بوتل دیدی اورکہا کہ اس کارزلٹ بہت اچھا ہے‘ گھر جاکر بچے کو استعمال کروائی‘ اس کو موشن کے ساتھ ساتھ الٹیاں بھی لگ گئیں‘ ایمرجنسی میں ہسپتال لے گئے‘ جہاں اسے داخل کرلیا گیا اور ڈرپ لگی‘ایجنسی ہولڈر نے ذرا سی لالچ  میں میرے بچے کی زندگی کوخطرے میں ڈال دیا‘قصور میرا بھی تھا کہ مجھے عبقری دواخانہ کی مستند بغیر سائیڈ ایفیکٹ کے دوا ہی لینی چاہیے تھی۔ 

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 891 reviews.