Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

چنبل اور خارش کا چند ماہ میں خاتمہ ممکن ہوا

ماہنامہ عبقری - جولائی 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! بھائی پچھلے چند دنوں سے بہت پریشان تھا میں نے اس سے پوچھا کیا مسئلہ ہے تو کہنے لگا مجھے عجیب سی خارش کاسامنا ہے میں ساری رات نہیں سوتا اور دن میں گرمی کی وجہ سے خارش میں اور زیادہ اضافہ ہو جاتا ہے۔ میں نے کہا کہ دیکھائو کہاں خارش ہے اس نے کمر سے قمیض اُتاری تو میں نے دیکھا اور دیکھتے میں نے کہا بھائی تم کو چنبل کی شکایت ہے ۔ کہنے لگا کہ میں نےبہت سی ٹیوبز استعمال کرلی ہیں مگر فرق کسی سے نہیں پڑا تو میں نے کہا کل میرے ساتھ عبقری دواخانے چلنا وہاں سے تم کو دوائی لے کر دیتا ہوں جس سے تمہیں شفاء ملے گی۔ اگلی صبح میں اپنے بھائی کو لے کر عبقری دواخانے آگیا جہاں اسسٹنٹ صاحب سے ملنے کے لیے ٹوکن لیا تقریباً آدھے گھنٹے بعد میری باری آگئی میں نے اسسٹنٹ حکیم صاحب سے اس کا چیک اپ کروایا تو انہوں نے کہا کہ اس کے لیے عبقری کی دیسی اینٹی بائیوٹک شفاء گولیاں مفید رہیں گی۔ میں نے ایک ڈبی دیسی اینٹی بائیوٹک شفاء گولیاں لیں اور بھائی کو کہا اس کا باقاعدگی سے استعمال کرنا پھر ہی یہ چنبل تمہاری جان چھوڑے گی اگر تم نے دوائی لینے میں کوتاہی کی تو یہ بیماری تمہارے جسم پر پھیلتی چلی جائے گی۔ اس نے پندرہ دن بغیر ناغے کہ دوائی کا استعمال کیا اور مجھے کہنے لگا پہلے جس طرح شدید خارش ہوتی تھی اب بیماری کی ویسی نویت نہیں رہی۔ میں نے کہا اور دوائی لے آئو وہ دو ڈبی اور دیسی اینٹی بائیوٹک شفاء کی لے آیا تقریباً اڑھائی ماہ مسلسل دوائی کے استعمال سے بھائی کو چنبل ، خارش سے نجات مل گئی ۔ ایک اور بات پہلے وہ دیسی ادویات پر اعتماد نہیں کرتا تھا کہتا تھا انگریزی ادویات ٹھیک ہیں جو جلد اثر کرتی ہیں لیکن جب سے اس نے دیسی اینٹی بائیوٹک شفاء کا استعمال کیا ہے اب جب بھی اس کو کوئی تکلیف ہو وہ سب سے پہلے دیسی ادویات کو ترجیح دیتا ہے اور خاص کر عبقری دواخانے کی ادویات کو۔ (مظفر اقبال، لاہور)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 832 reviews.