Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

مشروب عبقری لینے گیا تھا مگر عبقری قارئین ضرور پڑھیں!

ماہنامہ عبقری - جون 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!مجھے عبقری سے جڑے ہوئے تین سال ہوگئے ہیں۔ عبقری دواخانہ کی تمام ادویات اور مشروب اصل جڑی بوٹیوں اور عرقیات سے تیار کردہ ہیں خاص طور پر مشروب عبقری تو میرے گھر کا ہر چھوٹا بڑا شوق سے استعمال کرتا ہے۔ مجھے میری اہلیہ نے بتایا کہ مشروب عبقری ختم ہوگیا ہے جاکر لے آئیں میں ایک گائوں میں رہائش پذیر ہوں وہاں سے میں شہر عبقری ایجنسی پر مشروب عبقری لینے گیا تو ایجنسی ہولڈر نے یہ کہہ کر کوئی اور مشروب دے دیا کہ اس میں بھی وہی اجزاء ہے جو مشروب عبقری میں ہیں میں اس کی باتوں میں آگیا اور دو بوتل گھر لے آیا میری اہلیہ نے مجھ سے کہا کہ یہ مشروب عبقری نہیں ہے تو میں نے کہا ایجنسی والے نے کہا ہے کہ اس میں بھی وہی اجزاء ہیں جو مشروب عبقری ہیں‘ استعمال کریں ان شاء اللہ اچھا لگے گا۔ شام کو میں نے اہلیہ سے کہا کہ مشروب تیار کرواس نے تیار کیا سب گھر والوں نے پیا ٹھیک آدھے گھنٹے بعد سب کے پیٹ میں عجیب سا بھاری پن اور درد شروع ہوگیا بس پھر مجھے پتہ ہے وہ رات ہم گھر والوں نے کیسے گزاری سب ہی ہسپتال پہنچ گئے تھے پھر مجھے احساس ہوا کہ مجھے ایجنسی ہولڈر کی باتوں میں نہیں آنا چاہیے تھا۔
قارئین! یہ مشروب کسی مشہور کمپنی کاتھا جو عبقری ایجنسی والے نے مجھے اعتماد میں لے کر دیدیا میری عبقری کی ادویات استعمال کرنے والوں سے اپیل ہے کہ عبقری ایجنسی ہولڈر جو مرضی کہے آپ صرف اور صرف عبقری کی ہی اشیاء خریدیں ورنہ آپ کا بھی وہی حال ہوگا جو میرا ہوا پیسوں کا نقصان، صحت کا نقصان۔(م۔ش،غ)

 

عبقری کی اپنے کسٹمرز سے گزارش ہے کہ جب بھی عبقری دواخانہ کی ایجنسی پر جائیں صرف عبقری دواخانہ کی تیار کردہ مستند اور معیاری ادویات کا ہی انتخاب کریں۔ جو کہ بارہا کی آزمودہ‘ سوفیصد خالص جڑی بوٹیوں‘ مغزیات اور عرقیات سے تیار کی جاتی ہیں‘ جن کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں۔علاوہ ازیں ادارہ کسی قسم کے نقصان کا ذمہ دار نہیں! اگر کوئی ایجنسی ہولڈر آپ کو کسی اور کمپنی کی دوا ‘ شہد یا فوڈ آئٹم دینے میں بضد ہو تو اس نمبر پر فوراً ایس ایم ایس یا واٹس ایپ کیجئے۔ 03438710009۔ ادارہ ایسے ایجنسی ہولڈرز کے خلاف کارروائی کا حق رکھتا ہے۔ مزید ادارہ آپ کا مشکور رہے گا۔شکریہ!             (ادارہ عبقری)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 704 reviews.