Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

خراب معدےکا آسان روحانی علاج

ماہنامہ عبقری - جون 2021ء

(زاہد علی اکبر،ننکانہ صاحب)

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں نے آپ کے درس میں سنا تھا کہ معدہ جتنا بھی خراب ہو اس کے لیے اپنا ہاتھ معدہ پر رکھ کر گیارہ بار یَاقَابِضُ پڑھنا ہے‘ پوری توجہ سے دھیان سے تو میں جب بھی اپنا یا کسی دوسرے بندہ کے معدہ پر ہاتھ رکھ کر یہ عمل کرتا ہوں تو اسی وقت اللہ پاک شفاء دیتے ہیں جس کو بھی یہ عمل بتاتا ہوں اس کو بھی بہت فائدہ ملتا ہے۔  موہکے ختم:ایک عمل میری بھابھی نے عبقری رسالہ میں پڑھا تھا اور اس کو اپنی بیٹی پر آزمایا سو فیصد رزلٹ ملا۔ عمل یہ کہ جس کسی کو چاہے وہ بچہ ہو یا بڑا ہو‘ موہکے ہوں وہ نیا جھاڑو لے اور مسجد کی صفائی کرے اور وہ جھاڑو مسجد میں ایک سائیڈ پر رکھ دے‘ اس عمل کے چند دنوں بعد حیرت انگیز طور پر موہکے جھڑ جائیں گے ۔ ان شاء اللہ

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 691 reviews.