Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

دانت اور مسوڑھوں کے جملہ امراض کیلئے منجن

ماہنامہ عبقری - مئی 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرے دانتوں میں اکثر درد رہتا مسوڑھے پھولے ہوئے رہتے صبح سو کر اٹھتے تو خون آنا معمول کی بات تھی میں نے بہت سی مہنگی سے مہنگی ٹیوب پیسٹ استعمال کیں لیکن فرق نہیں پڑا۔ ایک روز لاہور میں اپنے بھائی کے گھر گیا تو صبح اٹھا توپھر مسوڑھوں سے خون آرہا تھا میں نے بھائی سے کہا کہ یہ معمول کی بات ہے تو انہوں نے کہا کہ تم جتنے دن یہاں ہو سچا منجن استعمال کرو وہ بھی انگلی یا مسواک پر لگا کر‘ میں نے پہلے دو دن تو انگلی سے استعمال کیا جس کو لگاتے ہی جیسے دانتوں میں جان آگئی ہوں اس کے علاوہ سارا دن سانسوں سے خوشگوار سے خوشبو آتی رہتی میں تین چار دن رہنے کے بعد واپس اپنے گھرجہلم آنے لگا تو بھائی نے مجھے تین ڈبی سچا منجن دیا اور کہا کہ آئندہ کے بعد تم نے کوئی بھی ٹیوب پیسٹ استعمال نہیں کرنی بس مسواک کے ساتھ یہ منجن استعمال کرو۔ تقریبا ایک ماہ مسلسل استعمال کے بعد میرے مسوڑھے صحتمند ہوگئے اور جو خون آتا تھا وہ آنا بند ہوگیا دانت بھی مضبوط اور چمکدار ہوگئے اب میرے گھر میں صرف اور صرف سچا منجن ہی استعمال ہوتا ہے دانتوں کی جملہ بیماریوں میں سچا منجن کسی نعمت سے کم نہیں ہے اس کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ ڈاڑھ میں جتنا بھی درد ہو دن میں تین سے چار بار صرف ایک چٹکی ڈاڑھ پر لگا دی جائے تو درد میں افاقہ ہوتا ہے۔ (شہروز خان، جہلم)

 
Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 575 reviews.