Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

عیب کی وجہ سے رشتہ ٹھکرایا! اپنی بیٹی کو وہی بیماری ہوگئی!

ماہنامہ عبقری - مئی 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!ہمارے ہاں ایک آدمی کا کسی عورت سے رشتہ طے پایا لیکن قدرت الٰہی کہ اس عورت اور اس کی بہنوں کو چنبل کی بیماری تھی خارش بہت رہتی تھی اس نے اس عورت سے نکاح کرنے سے اس لیے انکار کردیا کہ اس سے جو بچے پیدا ہوں گے وہ بھی ایسے ہی مریض نکلیں گے۔ مجھے بھی یہ مریض کردے گی۔اس شخص نے کہیں اور شادی کرلی اور کچھ سالوں بعد میں نے دیکھا تو شہر کے بڑے ڈاکٹر کے پاس اپنی بیٹیوں کو لے کر آیا ہوا تھا۔میں نے اس سے پوچھا کیا ہوا ہے تو اس نے بتایا کہ میری دو بیٹیاں ہیں ان دونوں کو چنبل کی بیماری ہے۔مجھے فوراً ماضی کا وہ قصہ یاد آیا جب اس نے اس عورت کو اس کی بیماری کی وجہ سے نکاح کرنے سے انکار کردیا تھا۔ اب وہ ہر وقت بیٹیوں کو لے کر پریشان رہتا ہے ۔ یہی نہیں بلکہ دونوں میاں بیوی نے آگے بچے پیدا نہ کرنے کا ارادہ بھی کرلیا ہے کہ آنے والے بچوں کو بھی یہ بیماری نہ ہو۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو حفظ امان میں رکھے۔  (سلیم اللہ سومرو، کنڈیارو)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 495 reviews.