Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

معدے کے امراض میں مبتلا تھا، اب تندرست ہوں

ماہنامہ عبقری - اپریل 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرا کپڑے کا کاروبار ہے تو اس سلسلہ میں آئے روز کسی نہ کسی شہر آنا جانا لگا رہتا ہے ۔ پھر ہر شہر جانا وہاں کا پانی پینا کسی شہر کا پانی راس آجاتا ہے کسی کا نہیں آتا جس سے پیٹ معدہ خراب ہو جاتا ہے میری زیادہ کوشش ہوتی ہے کہ میں صبح اگر کسی شہر گیا ہوں تو شام کو واپس آکر گھر کا ہی کھانا کھائو لیکن کبھی کبھی جب دور نکل جائوں تو پھر ہفتہ ہفتہ گھر آنا مشکل ہو جاتا ہے۔ باہر کا کھانا کھانا مجبوری ہوتا۔ بازاری کھانے میں گرم مصالحوں کا استعمال بہت ہی تیز ہوتا جس وجہ سے میں معدے کے مسئلہ سے دو چار ہوگیا ۔ آئے دن معدہ خراب رہنا معمول کی بات تھی انگریزی ادویات کا استعمال کیا جس سے معدہ اور خراب ہوگیا کیونکہ گرم دوائیاں تھیں۔ پھر میرے ایک دوست نے مجھے عبقری دواخانے کی ایک دوائی جس کا نام ’’جوہر شفائے مدینہ‘‘ ہے اس کے بارے بتایا اور کہا کہ ہمارے شہر میں ہی ان کی ایک ایجنسی ہے وہاں سے یہ دوائی آسانی سے مل جائے گی۔ اگلے روز میں ایجنسی پر پہنچا اور ان سے جوہر شفائے مدینہ دوائی طلب کی اور اس کا بروشر پڑھنا شروع کیا اس میں تو تمام جملہ معدے کی بیماریوں کا ذکر تھا جس میں یہ دوائی مفید تھی۔ میں نے ایک ڈبی کے بجائے تین ڈبی لے لی اور اس کا استعمال باقاعدگی سے شروع کیا۔معدے کے مسئلے کے حل کے علاوہ میری بہت سی زیر ناف بیماریوں کا بھی  اس سے خاتمہ ہوا۔ (شیخ نوید، سرگودھا)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 369 reviews.