Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

میرے لیے مصالحے دار کھانے کھانا عذاب سے کم نہ تھا

ماہنامہ عبقری - مارچ 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! مجھے مصالحے دار اشیاء کھائے ایک عرصہ ہوگیا تھا کیونکہ میرا ہاضم درست نہیں رہتا تھا۔اگر مصالحہ دار سالن کھا لوں تو بس اس رات سونا مشکل ہو جاتا تھا معدے میں جلن ہوتی تھی اس لیے میں مصالحے والی چیزوں سے اجتناب ہی کرتا ہوں۔ ایک روز دوستوں نے ایک ہوٹل میں دعوت دی میں گیا اورمینیو لسٹ سامنے آئی تو اس میں سے دنبہ کڑاہی، مچھلی کا آرڈر دیا گیا مجھ سے دوستوں نے کہا اور کیا منگوائیں تومیں نے کہا تم نے اپنے لیے ہی منگوانا ہے میں تو تیز مصالحہ جات کی چیزوں سے پرہیز کرتا ہوں مجھے ہاضمے کا مسئلہ ہے۔مچھلی آئی کڑاہی آئی میرے سامنے دوستوں نے اصرار کیا میرا بھی دل کیا کھالوں پھر میں بھی کھانا شروع ہوگیا جی بھر کر کڑاہی اور مچھلی کھائی سوچا دیکھا جائے گاجو ہوناہے کب تک اپنے دل کو قابو میں رکھوں۔ کھانا کھانے کے بعد بس پھر دل عجیب سے ہونا شروع ہوگیا میں نے سوچنا شروع کردیا کہ آج رات کیسے گزرے گی۔ دوستوں نے کہا تم کوئی بات وغیرہ کرو میں نے کہا کیا بات کروں اب مصالحہ دار کھانا تو کھا لیا ہے اب بس اللہ خیر کرے۔ یہ باتیں پاس کھڑا ویٹر سن رہا تھا جو بل لینے آیا تھا ہم ہوٹل سے جانے لگے تم ویٹرآیا اور میرے ہاتھ میں تین پڑیاں پکڑا دیں اور کہنے لگا کہ سر آپ کے ہاضمے والی بات میں نے سن لی تھی آپ یہ تین پڑیاں تین تین گھنٹے بعد کھائیں پھر اس کا کمال دیکھیں۔ میں نے پڑیاں جیب میں ڈالی اور گھر آگیا آتے ایک پڑیاں کھائی تین گھنٹے بعد اور دوسری پھر تین گھنٹے بعد تیسری کھائی میرا پیٹ پھول کی طرح ہوگیا بالکل ہلکا پھلکا مجھے اس دوائی نے بڑا متاثر کیا اگلے روز میں ہوٹل پر گیا اور اس ویٹر سے ملاقات کی اور اس سے اس دوائی کا پوچھا تو اس نے بتایا کہ یہاں اسلام آباد میں عبقری ایجنسی ہے وہاں سے یہ دوائی ملے گی اور اس کا نام ’’ہاضم خاص‘‘ ہے۔ میں گیا اور ایک ڈبی خریدی جو اتنی مہنگی نہیں تھی ہر غریب اور امیر کی پہنچ میں تھی۔ بس پھر وہ دن اور آج کا دن ہر کھانے کے بعد ہاضم خاص ایک چمچ کھا لیتا ہوں مجھے پھر کبھی ہاضمے کا مسئلہ نہیں ہوا اس کے علاوہ گھر میں بھی موجود افراد اکثر اس کا استعمال کرتے ہیں۔ (شہریار، روات)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 222 reviews.