Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

موٹاپا سے یقینی نجات! 50 گرام دوا کاکمال پالیجئے!

ماہنامہ عبقری - جنوری 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!الحمدللہ! میرے پاس موٹاپے سے نجات کا آزمودہ نسخہ موجود ہے۔ لوگ موٹاپے سے نجات اس لیے نہیں پا سکتے کہ ان میں ارادے کی استقامت نہیں ہوتی اور غذائی معمولات میں تبدیلی اور ورزش کو باقاعدہ معمول نہیں بنا سکتے۔ ورزش کا عمل اور چکناہٹ سے پرہیزکرکے موٹاپا سے یقینی نجات پائی جا سکتی ہے۔مگر پرہیز اور غذائی احتیاط لازمی شرط ہے۔ ھوالشافی:لاکھ دانہ عمدہ 50 گرام۔زیرہ سیاہ  50 گرام۔ کلونجی 50 گرام۔ تمام ادویات کو کوٹ (پیس) کر سفوف تیار کریں اور بڑے کیپسول میں بھر لیں۔ (کیپسول میں بھرنے کا مقصد یہ ہے کہ آپ آسانی سے استعمال کر سکیں)۔ایک سے دو کیپسول ایک وقت میں پانی کے ہمراہ کھانے سے قبل دن میں دو بار استعمال کریں۔ان نشاءاللہ یقینی فوائد نمودار ہوںگے۔ نسخہ ڈیڑھ ماہ تک استعمال کریں لیکن اس کے ساتھ تین ’’چ‘‘ استعمال نہ کریں۔یعنی چاول چینی اور چکنائی والی وہ چیزیں ہیں جو انسان کو فربہ اور غیر ضروری موٹا بنا دیتی ہیں۔مزید بیکری کی اشیاء سے بھی پرہیز کیجئے‘ مستقل مزاجی سے پرہیز اور اس نسخے کا استعمال آپ کا وزن کم کردے گا۔ (فوزیہ خان‘ پشاور)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 018 reviews.