Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

خاندان اور خاوند کی نظروں میں عزت کا نقش

ماہنامہ عبقری - جنوری 2021ء

محترم قارئین! یہ نقش انتہائی کامیاب ہے‘ بس بتائی گئی ترکیب سے لکھیں اور گلے میں پہن لیں ‘ بازو پر باندھ لیں‘ان شاء اللہ گھر میں‘ خاندان میں‘ علاقہ میں رعب و دبدبہ پیدا ہوجائےگا۔ خاص طور پر وہ خاتون جن کی سسرال یا خاوند کی نظروں میں عزت نہ ہو وہ یہ نقش پہن لیں ان شاء اللہ انتہائی کامیاب نقش لے۔ان شاء اللہ اسے پہننے والاسب جگہ مقبول اور باعزت ہوگا۔ سب پر اس کا تسلط اوررعب ہوگا۔ ہر کوئی اس کی عزت کرے گا۔یہ نقش پرانی خاندانی ڈائری میں لکھا ہوا تھا‘ نسل در نسل چھپا کر رکھا گیا تھا‘ مگر عبقری رسالہ کی بخل شکنی دیکھتے ہوئے میں یہ نقش عبقری میں لکھنے پر مجبور ہوگیا۔ درج ذیل اسماء کو مشک و زعفران سے سفید کاغذ پر لکھے بخوریا کوئی اورخوشبومیسر ہوجلائیں نہیں تو اگربتی بھی جلاسکتےہیں۔لکھ کر بازو یا گلے میں پہن لے۔
بسم اللہ الرحـمن الرحیم۔ ان الذین قالوا ربنا اللہ ثم استقامو اتتزل علیـھم الملائکۃ ان لاتـخافوا ولاتـحزنوا وابشروا بالجنۃ التی کنتم توعدون اہ اھ اھ وہ وہ وہ بتکہ بتکافال صعی کعی ممیاں تو کلوا یاخدام ھذہ الاسماء بـمحبۃ ۲۵۲ واعقد والسنۃ الخلق و ابشر من کل انثیٰ و ذکر بحق الاسماء العظیمۃ ۹ح ہ ل ا ۹ ط
۱۱۱۱۸ ح ل ۹۲۱۱ ل ۱۱ھ۔ ۲۶۱۱۲۱۱۱۹ ع ۷۶ ا ا ل
ا م ع ا ا ا د ۱۲۹۲ ط ۱۹۱ ر ہ ۱۱۲۸ م د
ا ا ا ا م ا ا ا ا ۱۱ہے ، ولاحول ولاقوۃ الابالاللہ علی
سیدنا محمد و علی الٰہ و اصحبہ وسلم۔۔

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 10 reviews.