Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

عاشق رسولؐ

ماہنامہ عبقری - نومبر 2020ء

مشہور عباسی خلیفہ مہدی کو سرور کائنات حضور نبی کریم ﷺ سے بے انتہا عقیدت تھی، ایک مرتبہ ایک شخص رومال میں ایک جوتا لپیٹ کر لایا اور کہا کہ یہ حضور اکرمﷺ کے نعل مبارک ہیں اور آپ کی خدمت میں لایا ہوں۔ مہدی نے اس کو لیکر بوسہ دیا اور آنکھوں سے لگایا اور لانے والے کو انعام و اکرام سے مالا مال کردیا۔ اس کے جانے کے بعد حاضرین سے مہدی نے کہا کہ میں خوب جانتا ہوں کہ اس جوتے پر آنحضرتﷺ کی نگاہ مبارک بھی نہیں پڑی ہے ان کا اس کو پہننا تو دور کی بات ہے لیکن چونکہ اس نے ذات پاک نبویﷺ کی طرف اس کا انتساب کردیا تھا اس لیے اسے میں نے لے لیا۔(مخزن اخلاق)

روٹی پکاتے کیوں سوکھ جاتی ہو تویہ کیجئے
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اکثر خواتین کو یہ شکایت ہوتی ہے کہ ادھر روٹی پکائی ادھر سوکھ گئی اور ایسے طریقے سے سوکھ گئی کہ کھانے میں شدید دشواری ہو‘اس کے بارے میں میرا آزمودہ ٹوٹکہ تمام عبقری قارئین کیلئے لکھ رہی ہوں نوٹ فرمالیجئے۔ جب بھی آٹا گوندھیں تو زیادہ دیر تک گوندھیں‘آٹا ہمیشہ نرم کرکے گوندھنا ہے اور کم از کم آدھا گھنٹہ یا اس سے زیادہ وقت کیلئے گوندھ کر رکھ لیں‘ پھر اس کی روٹی بنائی جائے تو رروٹی سوکھتی نہیں‘ چاہے شام تک پڑی ہے۔ یہ آزمودہ ہے۔(اقصیٰ اسماعیل‘بہاولپور)

آپ پر ہوا کالاجادو تین دن میں ختم ہوسکتا ہے!
یقین جانیے! سالہا سال سے ایک قاری کا آزمودہ عمل! اس نے جس کو بتایا صرف تین دن میں سحر‘ آسیب ختم ہوا۔ تین دن روٹی نہیں کھانی‘صرف بتائے گئے تین پھل کھائیں‘یقین جانیے! جس نے عمل کیا جادو ختم‘ آسیب ختم‘ گھر سے الجھنیں‘ لڑائی اور نحوست ختم! یہ خاص عمل‘ ماہنامہ عبقری خاص نمبر 2021ء میں پڑھیے!مقدر سنوارلیجئے!

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 785 reviews.