Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

خاندان کی سب سے کمزور لڑکی میں تھی مگر اب۔۔۔

ماہنامہ عبقری - ستمبر 2020ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!جوں ہی جوانی میں قدم رکھا‘ خون کی کمی کا شکار ہوگئی۔ خاندان میں سب سے کمزور اور پتلی لڑکی میں ہی تھی۔ مجھے آئرن کے انجکشن لگتے تھے ڈاکٹرز نے کہا لگواتی رہو گی تو خون پیدا ہوتا رہے گا ورنہ خون کی اور زیادہ کمی کا شکار ہو جائو گی۔ شادی کے بعد بھی میں انجکشن لگواتی رہی ۔انجکشن لگوا لگوا کر میں تنگ آگئی کہ آخر کب تک ایسے سلسلہ چلتا رہے گا۔ میں نے سوچا کہ دیسی علاج کرواتی ہوں ایک دو حکیم صاحبان سے چیک اپ کروایا تو انہوں نے کہا کہ آپ کا جگر خون نہیں بنا رہا اور یہ کہہ کر دوائی کا تھیلا ہاتھ میں تھاما دیا کہ یہ کھائو اور مہینہ بعد دوبارہ آنا۔ ایک دو ماہ میں نے دیسی دوائی استعمال کی لیکن فرق نہیں پڑا۔ مجھے تلاش اصل جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ادویات کی تھی یہ تلاش کچھ اس طرح ختم ہوئی ایک روز میرے میاں گھر آئے اور ان کے ہاتھ میں عبقری رسالہ تھا میں نے کہا یہ کیا چیز ہے اس نے کہا کہ سڑک پر پیدل جارہا تھا ایک آدمی آیا مجھے رسالہ دیا اور چلا گیا۔ میں نے رسالہ پکڑا اور کرسی پر بیٹھ کر اس کا مطالعہ کرنا شروع کیا۔ اس میں ایک دوائی جس کا نام ’’خون افزاء‘‘ تھا درج تھی جو خاص طور پر خون بنانے والی دوا تھی میں نے دو ڈبی فون پر منگوائی اور اس کا استعمال شروع کیا تقریباً دو ماہ دوائی کے استعمال کے بعد میں نے ٹیسٹ کروایا تو میرا HB بڑھ چکا تھا‘ میں بہت خوش ہوئی۔مزید دوا منگوالی اور استعمال شروع ہے۔(ام کلثوم، لاہور)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 628 reviews.