Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

موٹاپا کو شکست دینے کا فارمولہ لکھ لیجئے!

ماہنامہ عبقری - ستمبر 2020ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرا اکثر دوسرے شہر آنا جانا لگا رہتا تھا اگر صبح کا ناشتہ گھر کیا ہے تو دوپہر کا کھانا دوسرے شہر ہوتا تھا۔ میں اکثر کھانے میں فاسٹ فوڈ کا استعمال ہی زیادہ کرتا تھا کیونکہ فاسٹ فوڈ میری مرغوب غذا تھی۔ کولڈ ڈرنک تو میں ایسے پیتا جیسے پانی ہو۔ ایک دن میں میں تقریباً ایک لیٹر سے زیادہ کولڈ ڈرنک پی جاتا تھا جس وجہ سے میں موٹاپے کا شکار ہوگیا‘ چلنے پھرنے میں بہت دشواری تھی مجھے پتہ تھا کہ یہ فاسٹ فوڈ اورکولڈ ڈرنک میرے لیے باعث نقصان دہ ہے لیکن پھر بھی میں کھاتا تھا اب نوبت یہاں تک آگئی تھی کہ میں کرسی پر بیٹھ گیا تھا‘ چلتا تو موٹاپے کی وجہ سے جوڑوں میں
درد شروع ہو جاتا، شوگرمیں بھی مبتلا ہوگیا تھا۔مسلسل ادویات کا استعمال میرا مقدر بن چکی تھیں۔ ایک دن کرسی پر بیٹھا کچھ سوچ رہا تھا تو میرا دھیان میری پرانی الماری پر پڑا سوچا فارغ بیٹھا ہوں کیوں نہ اس کی صفائی ہی کردوں ۔ الماری کی صفائی شروع کی تو میرے ہاتھ عبقری رسالہ آیا میں نے دیکھا اور سوچا اس کا مطالعہ کرتا ہوں‘ اس میں ہے کیا؟ الماری کی صفائی کرنے کے بعد کرسی پر بیٹھا اور عبقری رسالہ کو ہاتھ میں لیا اور پڑھنا شروع کردیا۔ پہلے میں نے ایسا رسالہ کبھی نہیں پڑھا تھا‘ عبقری میری الماری میں آیا؟ یہ بھی اتفاق تھا کیونکہ کام کے سلسلہ میں میرا اکثر شہر سے باہر جانا ہوتا تھا تو ایک روز میں سفر پر جارہا تھا‘ اخبار کے سٹال پر اس دن کا اخبار لیا تو اخبار فروش
نے کہا آپ یہ عبقری رسالہ بھی خرید لیں‘ بہت اچھا رسالہ ہے اس میں بہت سی فائدہ مند باتیں ہیں۔ میں نے اس کے کہنے پر خرید لیا اور سفر پر روانہ ہوگیا لیکن رسالہ میں نے نہیں پڑھا اورایسے ہی سفر سے واپسی پر گھر آیا اور رسالہ الماری میں رکھ دیا تھا۔ خیر آج عبقری رسالہ پڑھنے کا موقع ملا اس میں بہت سی ادویات اور نسخہ جات تھے‘ میں بھی اپنی بیماری سے متعلق دوائی ڈھونڈنے لگا ۔ کافی ڈھونڈنے کے بعد ایک دوائی مل ہی گئی جس کا نام ’’موٹاپا کورس‘‘ تھا اس کی مکمل تفصیل پڑھی اور فون پر دوائی کا آرڈر دیا دو دن بعد دوائی میرے گھر پہنچ گئی‘ استعمال کرنا شروع کی اور پرہیز بہت کیا۔ ایک کورس مکمل ہوگیاساتھ پھر’’ عرق موٹاپا شفاء‘‘کا استعمال بھی شروع کردیا‘ان دونوں کے استعمال سے میرے وزن میں واضح کمی ہوگئی اب میں چلنے پھرنے لگا ہوں۔ (محمد سعید، گجرات)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 618 reviews.