Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

آزمودہ عمل بال گھنے‘ لمبے‘ چمکداربنائیے!

ماہنامہ عبقری - ستمبر 2020ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے بال بہت باریک ہوگئےاور گرتے بھی ہیں‘ میں بہت پریشان تھی‘ ہر ٹوٹکہ‘ شیمپو‘ تیل استعمال کیا لیکن کوئی فرق نہیں پڑا‘ میں نے سورۂ والیل (پارہ30) ہر نماز کے بعد تین بار پڑھنا شروع کیا‘ اول وآخر درود پاک ایک مرتبہ‘الحمدللہ بہت فرق پڑا‘ سب کہنے لگے: تمہارے بال بہت اچھے ہوگئے ہیں‘ لمبائی میں بھی اضافہ ہوگیا‘ گھنے اور چمکدار ہوگئے‘ اللہ کے کلام میں بہت طاقت ہے۔ (زارا‘ لاہور)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 534 reviews.