Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

ہائی بلڈپریشر کی دائمی مریضہ آج پرسکون کیسے؟

ماہنامہ عبقری - اگست 2020ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! عبقری رسالہ گزشتہ چند سال سے پڑھ رہی ہوں‘ میرے تین بچے ہیں جو آپریشن سے ہوئے ہیں۔ پہلے بچے کے بعد سے میں بلڈ پریشر کی مریضہ بن گئی۔ بلڈ پریشر اتنا کہ کنٹرول سے باہر ہو جائے۔ ڈاکٹرز ایک چھوٹی سے گولی دیتے وہ کھا لیتی وقتی طور پر بلڈپریشر نارمل ہو جاتا لیکن کچھ دن بعد پھر ہائی ہو جاتا ۔ مجھے گولی کی عادت سی پڑ گئی جب دیکھتی بلڈ پریشر ہائی ہے تو گولی کھا لیتی ۔ آخر گولی نے بھی اپنا اثر دکھانا بند کردیا اب تو دن میں ایک سے دو گولی بھی کھالیتی مگر بلڈپریشر نیچے نہ آتا۔ایک روز میں اپنے جاننے والی خاتون کے گھر گئی اس نے مجھ سے پوچھا کافی دنوں بعد نظر آئی ہو میں نے اس سے کہا کیا کرو بلڈپریشر ہائی رہتا ہے اس لیے گھر ہی رہتی ہوں ۔ اس نے کہا ڈاکٹرز سے دوائی لی میں نے اس سے کہا ادویات کھا کھا کر تھک گئی ہوں بلڈیشر ہے کہ کنٹرول میں ہی نہیں آتا۔ اس نے مجھ سے کہا کہ لاہور میں عبقری دواخانہ ہے وہاں جاکر دوائی لے لو‘ میں نے کہا بہن میں اتنی دور نہیں جاسکتی ایسا کرو تو منگوا دو اس نے کہا‘ تم خود منگوا لو‘ اس نے بچے کو آواز دی‘ اور اسے عبقری لانے کو کہا‘ میں حیران نجانے عبقری کیا ہے؟ جب وہ آیا تو اس کے ہاتھ میں ایک میگزین تھا‘ پھر اس نے تفصیل سے مجھے سمجھایا‘ اگلے دن میں نےلاہور کال کرکے اپنی طبی کیفیت بتائی‘ انہوں نے مجھے ’’فشاری‘‘ گولیوں کا استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔ میں نے بذریعہ ڈاک فشاری گولیاں منگوالیں۔ ترکیب کے مطابق دوائی کا استعمال کیا ایک ڈبی ختم ہونے کو تھی کہ میں نے محسوس کیا میرے بلڈپریشر 90/130 , 80/120 رہنا شروع ہوگیا اور میں نے اللہ پاک کا شکر ادا کیا کہ اس نے مجھے شفاء دی۔(مسز طلعت: گجرات)

 

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 481 reviews.