Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

والدہ کی درد سے کراہتیں تو پورا محلہ سنتا!

ماہنامہ عبقری - جولائی 2020ء

حضرت حکیم صاحب السلام علیکم ! میں نے آپ کو خط لکھ کر اپنی والدہ کی بیماری کے بار ےمیں بتایا تھا ان کو اُس وقت بیماریوں نے گھیرا ہوا تھا اور ان کی ٹانگ میں ایسی در د تھی جیسے کوئی چھری کے ساتھ ان کی ٹانگ سے گوشت کاٹ رہا ہو، سانس اتنا زور سے لیتی تھیں جس کو گلی سے گزرنے والا ہر شخص سنتا تھا اور سانس لینے میں اٹک جاتی تھیں‘ یہ دیکھ کر سب بہت پریشان تھے، ان کے گلے سے دن رات آواز آتی تھی۔ ان کے علاج کیلئے جس نے جو کہا اور جہاں بتایا ہم ان کو وہاں لے کر گئے، ملتان میں دم کروایا ، چیسٹ سپیشلسٹ سے چیک اپ کرایا اور دوا کھلائی لیکن ان کو معمولی فائدہ بھی نہیں ہوا۔ اس کے بعد ہمیں عبقری دواخانہ کے متعلق معلوم ہوا تو ہم نے ’’مشروب عبقری، روحانی پھکی ، عبقری شہد اورمعجون شفاء یابی‘‘ استعمال کروائی اور اب بھی کروارہے ہیں۔ان کی طبیعت میں دن بدن بہتری آرہی ہے‘خاص طور پر انہیں جو ٹانگ میں شدید تکلیف ہوتی تھی وہ اب نہیں ہوتی‘ ہم سے ان کی تکلیف دیکھی نہیں جاتی تھی اب ان کوگھر میں چلتا پھرتا دیکھتا ہوں تو دل کو سکون مل جاتا ہے۔ الحمدللہ ! ان ادویات کے استعمال سے اب وہ طلب کے مطابق کھا پی لیتی ہیں ‘اور آج کل کدوبہت شوق سے کھارہی ہیں اور روز بروز ان کی صحت میں بہتری آرہی ہے۔ ہم تمام گھر والے اب عبقری رسالہ ضرور پڑھتے ہیں اور آپ کے بتائے وظائف بھی کرتے ہیں۔ جزاک اللہ! (ڈاکٹر خالد محمود۔بھکر)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 341 reviews.