Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

زندہ لاش تھی!90 دن کے دوا سے نئی زندگی ملی

ماہنامہ عبقری - جولائی 2020ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میری شادی کو صرف چھ ماہ ہوئے کہ میں بیمار ہوگئی‘ مختلف بیماریوں نے اکٹھے ہوکر حملہ کیا‘ پوشیدہ امراض کا شکار ہوئی اور ایک وقت آیا کہ چارپائی پر آگئی‘ مختلف ڈاکٹروں‘ مقامی حکما ء حضرات سے شوہر دوا لاتے رہے اور میں کھاتی رہی اور اندر ہی اندر ختم ہوتی گئی۔ بالا ٓخر معدہ بھی جواب دے گیا۔ بڑی بہن نے فون پر عبقری دواخانہ کے متعلق بتایا‘ شوہر سے بات کی تو اس نے لے جانےسے انکار کردیا‘ ساس پہلے ہی طعنے دیتی کہ جان بوجھ کر بیمار ہوئی ہے کام نہ کرنا پڑے۔خود ہی عبقری دواخانہ فون کیا‘ اسسٹنٹ سے بات کی انہیں اپنی بیماری کی تفصیل سے آگاہ کیا۔ انہوں نے عبقری دواخانہ کا ’’پوشیدہ کورس‘‘ کم از کم تین ماہ مسلسل کھانے کا مشورہ دیا۔ بڑی بہن کے ایڈریس پرادویات منگوائیں‘ بڑی بہن ملنے آئی تو چھپا ادویات لائی اور مجھے دے دیں‘ میں نے 90 دن مسلسل عبقری دواخانہ کا ’’پوشیدہ کورس‘‘ استعمال کیا۔ جو کہ ہر بار میری بہن ہی مجھے لاکر دیتی رہی۔ آج 90 دن کے بعد میں اللہ کے کرم سے صحت مند ہوں اور آپ کو خط لکھ کر آگاہ کررہی ہوں۔میرے شوہر اور خاص طورپر میں بالکل مایوس ہوچکی تھی کہ مگر اللہ کریم نے کرم فرمایا اور میں صحت یاب ہوں۔ اللہ میری بہن کو خوشیاں دے کہ اس نے میری اس وقت مدد کی جب میرے شوہر نے بھی گھر والوں کی باتوں میں آکرمیرا ساتھ چھوڑ دیا تھا۔ (پوشیدہ‘ سندھ)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 340 reviews.