Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

دوا کھائی! بیماری ‘ سوزش اور موٹاپا ختم

ماہنامہ عبقری - جون 2020

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! عبقری رسالہ گزشتہ ڈیڑھ سال سے پڑھ رہی ہوں‘ بہت لاجواب رسالہ ہے‘ اس میں بہت آسان ٹوٹکے اور تیربہدف ہوتے ہیں۔ مجھے اس شمارہ کی بدولت ہی صحت و تندرستی ملی۔میں نے عبقری پڑھنے کے بعد ایک دو مرتبہ دفتر ماہنامہ عبقری کا وزٹ کیا‘آپ سے ملاقات کی بہت کوشش کی مگر آپ کی مصروفیات اور اپوائنٹمنٹ نہ ملنانے مجھے مایوس نہ کیا بلکہ میں نے ایک اور سہارا ڈھونڈا اور وہ تھا خط‘ میں نے جوابی لفافہ کے ساتھ خط لکھا اور اس میں اپنے تمام مسائل لکھ دئیے۔ جوابی لفافہ میں آپ نے مجھے عبقری دواخانہ کا پوشیدہ کورس‘اکسیرالبدن اور جوہرشفاء مدینہ لکھی گئی ترکیب کے ساتھ استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔ میرے بے شمار پوشیدہ امراض تھے۔ اس کورس کے استعمال سے جہاں مجھے میرے مسائل اور امراض میں بہت زیادہ فائدہ ہوا وہی میرے جسم پر سوزش تھی وہ بھی ختم ہوگئی اور میراجسم بالکل ہلکا پھلکا ہوگیا۔ان امراض کی وجہ سے میری راتوں کا سکون غارت ہوچکا تھامگر آج میں خوش و خرم زندگی گزار رہی ہوں۔ عبقری خود بھی پڑھتی ہوں اور جہاں بھی جاتی ہوں لوگوں کو عبقری رسالہ کے متعلق تو ضرور ہی بتاتی ہوں۔ عبقری میں آئے ٹوٹکے‘ وظائف لوگوں کو بتاتی ہوں اور پھر دوبارہ ملاقات پر اس کے فوائد پوچھتی ہوں۔ الحمدللہ! لوگوں کو بہت فیض مل رہا ہے اور آپ کیلئے دل سے دعائیں نکلتی ہیں۔(م۔ خ۔اٹک)

 

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 199 reviews.