Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

چہرے کے داغ دھبے ایسے صاف جیسے تھے ہی نہیں

ماہنامہ عبقری - جون 2020

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی نسلوں کوسدا آباد رکھیں۔ میں اور میری فیملی ماہنامہ عبقری بہت شوق سے پڑھتے ہیں ۔ درس تمام گھرانہ بذریعہ انٹرنیٹ ہرجمعرات سنتے ہیں۔ ماہنامہ عبقری محلے میں بانٹنے کی وجہ سے پورے محلے کی خواتین میرے پاس اکثر وظائف وغیرہ اور ٹوٹکے پوچھنے آتی ہیں۔ اکثر خواتین کو عبقری کے وظائف بتائے ان کے کام بنے جو مجھے انہوں خود آکر خوشی خوشی بتائے۔ ہمارے گھر کے بہت سے مسائل عبقری کے وظائف پڑھنے کی وجہ سے حل ہوئے۔ میرے چہرے پر بچپن سے کیل مہاسے ‘ دانے اور ان کے داغ تھے۔ میں نے بہت علاج کروائے ‘ مہنگی سے مہنگی امپورٹڈ کریمیں استعمال کیں۔ چار چار کریمیں مکس کرکے بھی لگائیں مگر کچھ حاصل نہیں ہوا۔ مگر جب عبقری ملا تو حوصلہ ملا اور امید حاصل ہوئی۔ میں نے آپ سے ملاقات کا وقت عبقری آفس سے بتائے گئے موبائل فون نمبر پر کال کرکے لیا۔ جب میں اپنی والدہ کے ہمراہ آپ کےکلینک پر آئی تو آپ نے میری بات سننے کے بعد مجھے چہرے کے کیل مہاسوں اور دیگر مسائل کے حل کیلئے عبقری دواخانہ کا تیار کردہ ’’ہیپاٹائٹس نجات سیرپ‘‘ پینے کا مشورہ دیا۔ میں نے اسی وقت عبقری دواخانہ سے اس سیرپ کی دس بوتلیں لیں اور واپس اپنے شہر روانہ ہوئی۔ الحمدللہ ! میں نے صرف دس بوتلیں ہی لکھی گئی ترکیب کے مطابق استعمال کیں۔انتہائی خوشی سے یہ بات لکھ رہی ہوں اور ہر جاننے والی کو بھی بتاتی ہوں کہ میرے چہرے کے داغ‘ دھبے‘ چھائیاں تمام ختم ہوچکے ہیں۔ چہرے کی رنگت بالکل صاف‘ شفاف اور چمکدار ہوگئی ہے۔ لوگ مجھ سے کریم کے بارے پوچھتے ہیں تو میں اس سیرپ کا تعارف کروا دیتی ہوں۔(ش: گجرات)۔

 

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 194 reviews.